نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    اللہ تعالیٰ سب کو حج کرنا نصیب فرمائے آمین

    اللہ تعالیٰ سب کو حج کرنا نصیب فرمائے آمین
  2. خرم شہزاد خرم

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    بہت افسوس ہوا سب کر اللہ تعالیٰ مقتول کی بخشش فرمائے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین کیا ہوگیا ہے زمانے کو اللہ معاف کرے
  3. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    صندوق کی کہانی کس کس کو سنائیں بس اس دفعہ تو میں صندوق کے قریب بھی نہیں جاؤں گا
  4. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    خود چھوڑ دے گی اگر نا چھوڑا تو پھر
  5. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    اور چار سال کے بعد :) جو ربط آپ نے دیا ہے وہ تو انگلش میں ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    خرابی ہے نا میرے ایک عزیز بتا رہے تھے ان کی بیٹی نے ایم فیل کے امتحان دیے ہیں لیکن ابھی تک انگوٹھا چوستی ہے:D اب خود سوچیں کیسی لگتی ہو گی
  7. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    اس کا مطلب بڑے ٹھیک کہتے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    کرکٹ کے عالمی کپ کا شور ختم ہونے کے ساتھ ہی میرا پروجیکٹ بھی ختم ہو گیا (ٹائپنگ کا) ۔ اب اگلے کام کی تلاش کروں گا لیکن اس وقت جو پروجیکٹ ملا ہوا ہے اس کو تو مکمل کر لوں۔ تو جناب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف۔ دس لاکھ پیغامات کا جشن خوب خوب منایا جا رہا ہے ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے اس کو منا رہا ہے۔...
  9. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    جب ہماری شہزادی پیدا ہوئی تو اس کو دو دن کے لیے نرسری میں شیشہ کے اندر رکھا گیا۔ جب میں دیکھنے گیا تو کیا دیکھتا ہوں اپنے ہاتھ کو چوس رہی ہے۔ بڑے کہتے ہیں انگوٹھا چوسنے والا بچہ صبر والا ہوتا ہے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے اس کا اندازہ میں نے اس بات سے لگایا ہے کہ جب نورِ سحر کو بھوک لگتی ہے تو وہ...
  10. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کے ابتدائی 380 ہفتوں کے پیغامات

    بہت خوب یعنی ایک ایسا ہفتہ بھی آیا ہے جس میں دس ہزار پیغامات ہوئے ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    دو سال گزر بھی گے اور پتہ بھی نہیں چلا
  12. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انیس بھائی حقیقت کو آپ مان لیں۔ یہ کرکٹ ہے اور کھیل میں کوئی جیت جاتا ہے اور کوئی ہار جاتا ہے۔چاہے ہار ایک اسکور سے ہو یا سو اسکور سے۔ پاکستان 16 اسکور سے ہارا۔ آسٹریلیا 70 سے زیادہ اسکور سے ہارا اور سیری لنکا 35 اسکور سے ہارا اب یہ تینوں ٹیمیں 2 سو اسکور بھی کر سکتی ہیں لیکن سب مختلف مارجن سے...
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آپ نے قسم کھائی ہوئی ہے کیا؟
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لو جی ویسٹ انڈیز میچ جیت گیا ہے۔ جو لوگ کہتے تھے کہ پاکستان 140 اسکور نہیں کر سکا وہ دیکھ لیں کہ سری لنکا 137 اسکور نہیں کر سکا
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس طرح کا ایک اوور اور لگا تو پھر بس
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    21 اسکور بنےہیں اس اوور میں
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کلو سیکرا ہے تو امید ہے
Top