نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہاں دو چھکے لگ جائے تو مزہ ہی آ جائے لگتا ہے ایک اور چھکا ہو گیا ہے اور یہ چھکا
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    10 پر 30 رہے گے ہیں ہر گیند پر 3 اسکور
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بہترین چھکا
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بہت دیر بعد اچھی فیلڈ کی ہے لیکن کیچ پھر بھی نہیں پکڑا
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں تو کہتا ہوں اس پر 20 بن جائے اگلے میں بے شک نا بنے میچ تو مزے کا ہو گا نا
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    12 پر 39 اسکور رہے گے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کیوں جی :)
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وسٹ انڈیز نے ابھی تک ایک کے علاوہ کوئی اچھی فیلڈ نہیں کی ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ابھی چانس ہے شمشاد بھائی اگر یہ اوور 20 کا لگ جائے تو ہو سکتا ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    18 گیندوں پر 46 اسکور رہے گے ہیں پاکستان اور نیوزی لینڈ والا میچ بن گیا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    24 گیندوں پر 61 اسکور رہے گیا ہے اور 7 کھلاڑی باقی ہیں اب چانس نہیں لیں گے تو کب لیں گے
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وسٹ انڈیز کو مس فیلڈنگ بہت مہنگی پڑے گی
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ تو میں نے عبدالاحد کو کہا تھا لکھنے کو اس نے غلطی سے لکھ دیا ہے میں کوئی ایسے لکھتا ہوں:D
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    14 اسکور اس اوور میں بن گے ہیں ٹارگٹ آسان ہوتا جا رہا ہے ایک اچھا سا اوور اگر لگ جاتا ہے تو انگلینڈ کے لیے میچ آسان ہو سکتا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس اوور میں بھی دس اسکور بن گے ہیں 13 رنز ہر اوور میں چاہیں اگر وکٹ نا دیں اور اسی طرح کھیلتے رہیں تو آخر میں میچ دلچسپ ہو جائے گا
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    13 اوور میں 85اسکور اور 3 کھلاڑی آؤٹ۔ انگلینڈ کو اب چانس لینا چاہے ویسے بھی میچ تو ہارے ہوئے ہیں اگر چانس لیے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے کوئی زیادہ اسکور نہیں رہتا
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    11 اوور 66 اسکور اور 3 آؤٹ
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    10 اوور 55 اسکور اور 3 کھلاڑی آؤٹ
Top