نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انگلینڈ کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوگیا ہے شمشاد بھائی نے تو جواب نہیں دیا میں کہتا ہوں کہ یہ 150 بھی نہیں کریں گے
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میچ شروع ہو گیا ہے کھلاڑی میدان میں آ گے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دیکھیں جی کرک نامہ پر جیفری بائیکاٹ کیا کہتے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آمین۔ انشاءاللہ پاکستان کے لیے کل کا میچ بہت اہم ہے اگر کل کا میچ پاکستان جیت جاتا ہے تو سارے ڈر خوف ختم ہو جائیں گے اور پھر انشاءاللہ پاکستان کوئی میچ نہیں ہارے گا
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کل دن 3 بجے
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اگر اندازے کا مقابلہ لگانا ہیں تو اب لگائیں بتائیں انگلینڈ کتنے اسکور بنائے گا:)
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ لیں تصویر دیکھیں
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آپ نے اب آ کر بات کی ہے پہلے بولتے نا جب دیکھا ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ اس وقت چانس تھے بس اوپر تلے آؤٹ ہوگے ہیں اس لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بہت دیر کے بعد ایک اچھی شارٹ دیکھنے کو ملی ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آخری تین چار چوکے بلے کے کنارے سے ہی بنے ہیں کوئی خاص شارٹ نہیں دیکھنے کو ملی
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس اوور میں دس اسکور بنے ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہم نے تو اپنی طرف سے کوشش کی ہے اب وہ نہیں کھیلے تو کیا کر سکتے ہیں :p
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایک اور آؤٹ
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آخری گیند مس ہوگی ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایک اور کھلاڑی آؤٹ 17اشاریہ 5 اوور میں 154 اسکور ہوگے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    3 گیندوں پر 8 اسکور بن گے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    146 پر تین وہی آؤٹ ہیں یہ اوور بہت اچھا ہوا ہے صرف چھ اسکور بنے ہیں باقی 3 اوور میں 54 اسکور چاہیں:D
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    16 اوور میں 140 اسکور اور 3 کھلاڑی آؤٹ
  19. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسے حسیب بھائی میں زیادہ تر اس طرح ہوتا ہوں جس طرف کوئی نہیں ہوتا یعنی شکیب والا حساب:D
Top