نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    9 اوور 53 اسکور اور 2 ہی کھلاڑی آؤٹ ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ کیا بات ہوئی جب میں آتا ہوں تو انیس الرحمن اور شمشاد بھائی غائب ہو جاتے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    8 اوور 49 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی کی بات درست لگتی محسوس ہو رہی ہے لیکن نہیں ایک بھی کھلاڑی اور آؤٹ ہوا تو اسکور وہی رک جائے گا
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    7 اوور میں 42 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    6 اوور میں 29 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    5 اوور میں 25 اسکور بہت مس فیلڈنگ کر رہے ہیں وسٹ انڈیز والے
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    4 اوور میں 17 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  10. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد پانچ ہزاری تبسم

    ہماری طرف سے بھی مبارک ہو
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تین اوورمیں 8 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    رن آؤٹ کا چانس مس گیند لگ جاتی تو آؤٹ تھا
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پہلا چوکا
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    150 سے اوپر نہیں جائیں گے دیکھ لیجے گا میں تو کہتا ہوں 120 بھی مشکل ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انگلینڈ کا پہلا اسکور
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    گیل کا کیچ پکڑنے کے بعد ڈانس
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میڈن اوور 2 کھلاڑی آؤٹ کوئی اسکور نہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تین گیندوں پر 2 آؤٹ ہوگے ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جو میچ نہیں دیکھتے نا ان کے ساتھ ایسا ہوتا ہے دوسری گیند پر آؤٹ ہوا تھا اب تیسری پر بھی آؤٹ ہوگیا ہے
Top