نہیں تو قیصرانی بھائی ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ کے کہنے کے بعد میں نے تصویریں بھی دیکھیں ہیں اور نور سحر کو بھی غور سے دیکھا ہے اور بیگم اور بہنوں سے بھی پوچھا ہے اللہ کا شکر ہے بہت اچھی طبعیت ہے نورِ سحر کی اب تو کچھ دن پہلے بیمار ہوئی تھی اب تو ماشاءاللہ ٹھیک ہے