میں کرکٹ کو ہی سب کچھ نہیں سمجھتا۔ میں بس کرکٹ کو کرکٹ کو کرکٹ سمجھتا ہوں یہ نہیں کہ جیت جاؤں تو بلے بلے اور ہار جاؤ تو گالیاں دینا شروع کر دوں۔ میں تو جیت اور ہار دونوں کو سامنے رکھ کر میچ دیکھتا ہوں اور جو اچھا کھیلتی ہے وہ جیت جاتی ہے اس میں گالیاں دینی کی کیا بات ہے۔ اور ہارنے پر کہتے ہیں ہم...