بہت شکریہ خرم بھائی!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے کل یہ خیال بھی آیا کہ ہمارے حکمرانوں کے آنے جانے میں بھی امریکہ ہی کا ہاتھ تصور کیا جاتا ہے جیسا کہ مشرف کے جانے اور زرداری کے آنے پر باتیں بن رہی ہیں۔ بات یہ ہے کہ زرداری صاحب ہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی کو اقتدار میں کون لایا؟ کم سے کم...