ہاں، تبدیلی تو آئی ہے خیالات میں۔ جب میں شروع شروع یہاں آیا تھا تو موصوف کافی طویل غیرحاضریوں کے بعد چند لمحات کے لیے جھلک دکھاکر اوجھل ہوجاتے تھے۔ :) ان دنوں مرکزِ فضیلت میں تھے۔ پتا چلا کہ نستعلیق فونٹ پر کام کررہے ہیں تو بس ہم یہیں سے ان کے معتقد ہوگئے۔ لیکن جس طرح وہ کام چل رہا تھا، اس کی...