شادی بہترین رہی باجو۔ میں لڑکی والوں کی طرف سے تھا۔ خالہ زاد بہن کی شادی تھی۔ بہت انجوائے کیا۔ ایک رات تو مجھے ڈھولکی پکڑادی تھی کہ چلو بیٹا، شروع ہوجاؤ اور کوئی گانا بھی گاؤ۔ :p
کھانے میں بہت کچھ تھا۔ کسی تقریب میں قیمہ، حلوہ، سالن۔۔۔ کسی میں کباب، پراٹھا، تافتان، بریانی، کھیر۔۔۔۔۔۔۔۔ مممم۔۔۔...