ہی ہی ہی۔۔۔ یہ آج کل آپ سب کا موٹو بنا ہوا ہے کیا؟ کوئی کہتا ہے، چلو سنبھلو، کوئی کہتا ہے تیار ہوجاؤ۔۔۔
فکر ناٹ، باجو مجھ پر غصہ نہیں کرنے والیں۔۔۔ ویسے بھی میں باجو کی بات تھوڑی کررہا ہوں۔۔۔ میں تو اس کی بات کررہا ہوں جس سے آپ اور باجو سمیت کئی اراکین مغز ماری کررہے ہیں۔ ;)