رفت کے لیے مجھے خیال آیا کہ محب علوی کی خدمات حاصل کی جائیں کیونکہ وہ اچھے طاقتور جسم کے مالک لگتے ہیں۔ آمد جیسے ہی رفت میں بدلنے لگے، فورا پکڑلیں لیکن فی الحال تو وہ موصوف اسلام آباد ہی چھوڑ گئے۔ کہیں انہیں بھی محسن بھائی کے اس دھماکے کی خبر تو نہیں مل گئی تھی کہ اظہارِ سخن ہونے والا ہے، بھاگ...