اتنا مشہور یہ گیم خود نہیں ہوا ہوگا جتنا ایسے مذمتی مراسلات سے نہ صرف مشہور ہوجائے گا بلکہ لوگوں میں اسے دیکھنے اور پھر کھیلنے کا اشتیاق بڑھے گا۔۔۔ ماشاء اللہ! یہ بھی اچھی پالیسی ہے۔
تو کس نے کہا کہ روز کا آنا جانا ہوتا ہے؟ اب تک صرف ایک بار ہی ملا ہوں۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔
کیسے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں ہم۔۔۔ چلیں جائیں، معاف کیا۔۔۔ آپ لے لیجئے گا عیدی۔ میں تو ایسی ہی لگا ہوا تھا۔
نام کیا بتاؤں۔۔۔ کوئی ایک ہو تو۔۔۔۔۔۔ اکثریت ہی اس لعنت کا شکار نظر آتی ہے۔ غصے میں دینا تو دور، لوگ مذاق میں بھی ایک دوسرے کو بڑی بڑی گالی دے کر ہنستے رہتے ہیں۔ کوئی شرم و حیا ہی نہیں۔
:beating:
تم سے تو الگ ہی نمٹوں گا۔۔۔ :mad:
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ مابدولت لحاظ فرماتے ہیں ہونے والی ملکہ عالیہ کا۔ :hatoff:
ہاں، کل رات کو امی سے یہی کہہ رہا تھا میں کہ جب جارہی ہے تو آئے گی بھی نا۔۔۔ یعنی کہ تیسرا سوٹ بھی مل جائے گا۔ :lll:
رات کے وقت چکر لگاکر کرلو پہلی فرصت میں ورنہ یہ رش تو بڑھتا ہی جائے گا۔ میرے تو دونوں سوٹ ہی سل کر آگئے ہیں۔ بلکہ کل تو امی جاکر "ان" کی عیدی کے لیے بھی سوٹ لے آئی ہیں۔ ;)