زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
! قرآن پاک مکمل ، فلیش فارمیٹ میں !
بہت خوبصورت کام ہے ماشاء اللہ!
عمار ابن ضیا
Post #2
ستمبر 20، 2008
فورم:
اِسلامی تعلیمات
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
عیدی ایسی ہو جس کا ڈبہ کھل سکے۔۔۔۔ صرف حسرت بھری نگاہوں سے اسے دیکھ کر ہی گزارا نہ کیا جائے۔ :lll:
عمار ابن ضیا
Post #29
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
ایسی عیدی تو میں سب محفل والوں کو بانٹ سکتا ہوں پاکستانی بھیا ;)
عمار ابن ضیا
Post #28
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
بالکل۔۔۔ بس رعایت یہ ہے کہ اگر محفل کے کسی ایک بھی رکن سے آپ عیدی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو آپ کو مجھے بھی دینی ہوگی۔ ;)
عمار ابن ضیا
Post #26
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
مختصر سوالو جواب
وہی تو۔۔۔ آپ نے پوچھا، شتر مرغ اڑتا ہے؟ میں نے کہا، مختصر سی پرواز کرتا ہے۔۔۔ اب امتحان میں یہ تو نہیں آتا نہ کہ اڑتے ہوئے شتر مرغ کی تصویر یا ویڈیو لگا کر ثبوت فراہم کریں۔۔۔۔ :p
عمار ابن ضیا
Post #30
ستمبر 20، 2008
فورم:
ماحولیات
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
ویسے بھی آپ نے جن جن سے عیدی مانگنی تھی، ان کے نام لکھ کر یہ لکھ دیا: :d
عمار ابن ضیا
Post #24
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
پر میں بھی آپ کو ایک بات بتاؤں نا کہ ہمارے ہاں چھوٹے عیدی نہیں دیتے، بلکہ بڑوں سے لیتے ہیں۔ اب میں آپ کو عیدی کیسے دے سکتا ہوں؟ خود سوچیں نا۔ :)
عمار ابن ضیا
Post #23
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
مختصر سوالو جواب
آپ نے خود ہی مجھ سے پوچھا تھا کہ ثبوت دیں تو میں نے بتادیا کہ میرے پاس ثبوت نہیں ہے۔۔۔ اب ایسے سوال ہی کیوں کرتے ہیں آپ؟
عمار ابن ضیا
Post #28
ستمبر 20، 2008
فورم:
ماحولیات
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
خرم تو لگتا ہے عیدی کی فرمائش پر فرار ہوگئے۔ :lll:
عمار ابن ضیا
Post #21
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کی فضا
ویسے عزیز! آپ کی املا اب کافی بہتر ہوگئی ہے۔
عمار ابن ضیا
Post #55
ستمبر 20، 2008
فورم:
متفرقات
مختصر سوالو جواب
نہیں، چڑیا گھر میں پڑا ہوا ہے۔ میں نیشنل جیوگرافک والا ہوتا تو ضرور کوئی ثبوت دیدیتا۔۔۔ اب ایسے کیا بتاؤں؟
عمار ابن ضیا
Post #26
ستمبر 20، 2008
فورم:
ماحولیات
تیسری سالگرہ
اراکین محفل گانوں کی روشنی میں
دور کھڑی؟ :eek: :grin:
عمار ابن ضیا
Post #154
ستمبر 20، 2008
فورم:
محفل کی سالگرہ
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6
صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
عمار ابن ضیا
Post #496
ستمبر 20، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
ہاہاہا۔۔۔ آپ نے الف عین صاحب کو کیا سمجھا ہے؟ جوانوں جیسی ہمت رکھتے ہیں۔
عمار ابن ضیا
Post #401
ستمبر 20، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
ہاہاہا۔۔۔ ہوا میں اڑ کر آسکتا تو ضرور آجاتا۔ ویسے کام کس قسم کے ہیں؟ کچن کے؟ کوکنگ بس تھوڑی بہت ہی آتی ہے مجھے۔۔۔ کام نمٹنے کے بجائے بگڑ نہ جائیں۔ :p
عمار ابن ضیا
Post #990
ستمبر 20، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
ہاں نااااا۔۔۔۔۔۔۔ :(
عمار ابن ضیا
Post #989
ستمبر 20، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گپ شپ کارنر
جبھی تو حیرانی ہوئی تھی نا۔۔۔ اور اسی لیے کہا کہ بڑی ہمت ہے۔ کیونکہ میں نے بھی اس مغز ماری کی کوشش کی تھی پر دو دن میں ہمت ہاردی۔ :lll:
عمار ابن ضیا
Post #212
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
کیا ہونا ہے بھائی جان؟ یہیں ہیں۔ :)
عمار ابن ضیا
Post #807
ستمبر 20، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!
سارہ بہن کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محسن بھائی کی طرح سارہ بہن بھی فعال اور ہر دل عزیز رکن ثابت ہوں گی اور آپ کا محفل پر وقت اچھا گزرے گا۔
عمار ابن ضیا
Post #23
ستمبر 20، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)
باجو کے پاس پہلے ہی عیدی کی اتنی بکنگ چل رہی ہے کہ میں نے ود ڈرا کرلیا۔ ;)
عمار ابن ضیا
Post #20
ستمبر 20، 2008
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top