نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    میں معافی چاہوں گا اگر آپ امریکہ مخالف ہیں اور عنوان دیکھ کر یہ سوچ آئے ہیں کہ آپ کے مطلب کی بات لکھی ہوگی۔ میں تب بھی معافی چاہوں گا اگر آپ امریکہ کے حامی ہیں اور عنوان سے یہ سوچ کر آئے ہیں کہ مجھے منفی پوائنٹس دینے کا بہانہ ہاتھ آئے گا۔ ;) میرے ذہن میں کچھ دن سے ایک ہی خیال گردش کررہا ہے کہ...
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ابوکاشان نظر آرہے ہیں۔ ذرا ادھر تو آیئے جناب! درش کروایئے۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    امریکی چرچ میں نماز جمعہ کی امامت ایک عورت نے کی

    کافی پرانی خبر ہوگئی ہے نا یہ تو؟ اس پر کافی بحث بھی ہوچکی پہلے۔ بار بار ایسی متنازعہ باتیں ڈھونڈ کے لانے کا مقصد؟ شمشاد بھائی! کچھ فارغ ارکان سے لائبریری کا کام کروائیں نا۔:p
  4. عمار ابن ضیا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    عزیز! آپ کو ایک دھاگہ میں مبارک باد دی جارہی ہے لیکن آپ وہاں اب تک نہیں پہنچے۔ وہ دھاگہ اور وہاں آپ کو مبارکباد دینے والے آپ کو مِس کررہے ہیں۔
  5. عمار ابن ضیا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    اور کیا۔۔۔ میں تو شترمرغ پر بیٹھ کر ادھر ادھر گھومتا رہا ہوں۔۔۔ پر کوئی مانتا ہی نہیں کہ شتر مرغ اڑتا بھی ہے۔ :lll:
  6. عمار ابن ضیا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ہممم۔۔۔ ابھی دو سوٹ سلوائے ہیں۔ ایک آف وائٹ شلوار قمیض ہے اور دوسرا بلیک کرتا۔
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    سالگرہ مبارک ہو شگفتہ آپی۔ خدا کرے صحت و عافیت کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا ہو۔
  8. عمار ابن ضیا

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    خدا سے دعا ہے کہ محسن بھائی کی والدہ کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا ہو اور ہم سب کے والدین کا سایہ ہم پر تادیر قائم رہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    رات سُنتی رہی،میں سُناتا رہا۔

    بہت خوب۔۔۔ ویسے پہلا مصرعہ ایسے کیسا لگے گا؟ رات، (وہ) سنتی رہی میں سناتا رہا۔۔۔ ;) پھر صبح ناشتہ بنانے کے لیے اس کو جگاتا رہا۔ :p ہاہاہا۔۔۔ مذاق ہے۔ برا نہ مانئے گا۔
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ٹماٹر آلو بیچیں تو زیادہ منافع ہو شاید۔
  11. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عمار ابن ضیا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارا تو پہلا دن شاید مرحوم کزن کے ہاں گزرے گا کیونکہ ماں اور بھائی کے بچھڑنے کے بعد ان کی پہلی عید ہے۔ اگلے دن خالہ کے ہاں کیونکہ وہاں کزن کی شادی ہے عید کے کچھ دن بعد۔
  13. عمار ابن ضیا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    حسبِ معمول عید کی نماز پڑھنے کے بعد سب سے پہلے اپنے ابو سے اور پھر چھوٹے بھائی سے۔ اس کے بعد گھر جاکر امی اور بہنوں سے۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اللہ تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے جیہ۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام۔ حال چال بخیر بھائی جان۔ آپ سنایئے، کیسے ہیں؟ اور کہاں پہنچے ہیں اب؟
  16. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    یہ لیجئے، دم نکلنے سے پہلے ہم آگئے۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کوئی نہیں آیا سو میں آگیا۔
  18. عمار ابن ضیا

    اذن سخن

    نہیں، محفل پر بھی آن لائن دیکھا ہے اکثر لیکن پیغامات پوسٹ نہیں کرتے۔
  19. عمار ابن ضیا

    اذن سخن

    غزل لکھنے کے لیے یا غزل باجی کی آواز سننے کے لیے؟ :p
  20. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Top