نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    ہمیں بلاکر آپ کہاں چلے گئے عزیز؟
  2. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    میں تو فی الحال جارہا ہوں۔ دل نہیں کررہا :(
  3. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    اچھا، پرانے لکھا تھا آپ نے۔ میں سمجھا "پرائے"۔ جی عزیز، میں بھی آپ سے پرانا ہوں۔ مجھے ایک سال سے کچھ زیادہ ہوگیا ہے محفل پر۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آنلائن تو اکثر نظر آتے ہیں موصوف محفل پر بھی لیکن کچھ لکھنے کی زحمت نہیں فرماتے۔ اورکٹ پر اور جی۔میل پر ایک دو بار بات ہوئی ہے پچھلے دنوں۔
  5. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    کیا مطلب؟ میں نے کچھ غلط کیا؟
  6. عمار ابن ضیا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ہمیں یاد کیا ہوتا، ساتھ دینے پہنچ جاتے۔ :d
  7. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    کیا ہوا عزیز؟ آپ کو تو اچھی خاصی باتیں کرنی آتی ہیں پھر بھی کہہ رہے ہو کہ باتیں کرنا نہیں آتیں۔
  8. عمار ابن ضیا

    میری پسندیدہ گیم

    آپ کے اوتار کی ٹنڈ کی طرف لگتا ہے اشارہ۔۔۔۔ بٹسٹا کی ٹنڈ کی طرف بھی ہوسکتا ہے۔ :p
  9. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    شمشاد بھائی! ابھی کچھ دیر پہلے ہی میری ڈاکٹر عباس صاحب سے بات ہوئی ہے۔ پہلے ان کے تین پیغامات آئے تھے، پھر کال آئی۔ بتارہے تھے کہ ان کا دوسرے علاقے میں ٹرانسفر ہوگیا ہے اس لیے اس سارے سیٹ۔اپ میں دس، ہندرہ دن لگ سکتے ہیں۔ آپ کا سلام کہہ دیا تھا۔ آپ کو اور تمام اراکین محفل کو سلام کہا ہے انہوں نے...
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    یاد کرنے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ میں بھی چلا آیا۔ کل بھی آیا تھا پر کچھ لکھنے کو دل نہیں کیا۔ :(
  11. عمار ابن ضیا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل افطار میں صرف روح افزا تھا۔ آج سحری میں کھجلہ!
  12. عمار ابن ضیا

    گپ شپ کارنر

    کیا حال ہیں عزیز؟
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اے ون، الحمد للہ۔ کیا ہورہا ہے؟ رمضان کیسا جارہا ہے؟
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہی آپ مرک؟
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    بعد میں لڑکا ان کے ہاتھ آئے گا تو پکڑیں گے نا؟ :p
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہاہا۔۔۔ کیا بات ہے شامل میاں کی تو۔۔۔ مجھے تو اب بھی یاد آتا ہے اس کا وہ معصومانہ انداز جو وہ جھجھکتے ہوئے امرتی مانگ رہا تھا۔ :) مغل صاحب! جب حکم کریں، ہم آپ کو از خود تیار کردہ افطار کرانے کو تیار ہیں۔ کب تشریف لائیں گے؟ ویسے بھی ہمارے بنائے ہوئے افطار کی دھوم اب کافی جگہ پھیل چکی ہے کیونکہ...
  19. عمار ابن ضیا

    کیا آپ شکاری ھیں۔نوٹ۔ یہ دھاگہ شکاریوں کے لیے ھے

    میں نے کب کہا کہ ضروری ہے؟ میں نے صرف اتنا پوچھا تھا کہ آپ ہیں یا نہیں؟ :( آپ تو مائنڈ کرگئے۔
  20. عمار ابن ضیا

    کیا آپ شکاری ھیں۔نوٹ۔ یہ دھاگہ شکاریوں کے لیے ھے

    نہیں۔۔۔۔۔ :p آپ ہیں؟ اپنا بھی تو بتانا تھا پہلے۔
Top