نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کسی کا نیا فورم بنانے کا ارادہ ھے

    اچھا تو آپ وائلڈ لائف پر فورم بنارہے ہیں نا۔۔۔۔ کیا سوچا ہے آپ نے؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہم بولے تو؟ کتنے لوگ؟ اور بھی ساتھی ہیں آپ کے یا آپ بھی میری طرح متکلم واحد کے لیے "ہم" کا صیغہ استعمال کرتے ہیں کبھی کبھی؟ کہاں بنارہے ہیں؟ آپ کے پاس ہوسٹنگ اور ڈومین ہے یا فری ہوسٹنگ پر؟ چلیں، یہاں سے فرار ہوں۔ یہ مِس کرنے کا دھاگہ ہے۔ آپ کے تھریڈ پر چلتے ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    تو پھر آرام سے انتظار کریں۔ زیک مصروف ہوں گے۔ وقت ملے گا تو آجائیں گے۔ ویسے کام کیا ہے؟ کوئی اور مدد کرسکتا ہو تو بتائیں!
  4. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میرے پاس تو ان کا فون نمبر ہی نہیں ہے :(
  5. عمار ابن ضیا

    جشن آزادی

    :eek: میری نظم۔۔۔۔۔۔ :eek: :mad: میرے بلاگ پر دیکھیں
  6. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    کیسے؟ فون کرکے جگاتے ہیں؟
  7. عمار ابن ضیا

    میری پسندیدہ گیم

    عزیز! آپ نے شروع ہی میں تو لکھا تھا: تو اب لوگ بتارہے ہیں نا کہ کس کس کو گیم پسند ہے اور کون کون سا۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    عزیز! آپ کو کام ہے تو آپ جگالیں نا۔۔۔ غصہ تھوڑی کریں گے۔
  9. عمار ابن ضیا

    شجرہ نسب

    میرے پاس تو نانی کا شجرہ پہنچا تھا جسے میں نے آخرکار ان۔پیج ہی میں ڈیزائن کرڈالا۔ :)
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام۔ کیا حال ہیں موصوف کے؟
  11. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    چھوٹنے والی نہیں شمشاد بھائی کی جان ثمرین سے۔۔۔ اور جب بھی شمشاد بھائی ثمرین لکھتے ہیں، مجھے عنبرین یاد آجاتی ہے۔ :p
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہممم۔۔۔ میں نے کلینک فون کیا تھا تو پتا چلا کہ ابھی کلینک کا وقت نہیں ہوا۔ پھر وہاں جو بندہ تھا اس نے مجھے ان کا موبائل نمبر دیدیا تو پھر موبائل پر رابطہ کیا۔ شاید اس وقت دفتر میں تھے۔ غزل کی سالگرہ کب ہے؟ بات ہوئی تو سلام کہہ دوں گا آپ کا۔
  14. عمار ابن ضیا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل میں نے معمول کے پکوڑے اور دہی بڑے بنائے تھے۔۔۔ عین کام کے وقت بجلی چلی گئی تو بیسن تھوڑا سا کچا رہ گیا تھا۔ لیکن سیٹ تھا۔۔۔!! دو، تین دن سے تو اس قدر افطاری ہورہی ہے کہ کھانا برائے نام ہی کھاتا ہوں، بلکہ کھاتا بھی کیا، چکھتا ہوں۔
  15. عمار ابن ضیا

    نعت برائے فنی اصلاح

    اس شعر کی تصحیح یہاں سید فراست حسین رضوی صاحب نے یوں کی ہے: ہے کیا یہ دیوارِ ملکِ ہستی، نظر میں تھی سب عدم کی بستی ارے! نہ ضد کر، یقین کرلے! ہیں غیب سے باخبر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اسی طرح شعر کی تسہیل یوں کی ہے کہ یہ نَحْل پھولوں کے پھیکے رس سے بنائے شہدِ لذیذ و شیریں مگر یہ شیریں تبھی...
  16. عمار ابن ضیا

    نعت برائے فنی اصلاح

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ سوال کا مطلب یہ تھا کہ کیا ایسا شعر بھی ہوسکتا ہے جس کے ہر دو مصرعے الگ الگ مضمون رکھتے ہوں۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    شمشاد بھائی! ڈاکٹر عباس سے بات ہوگئی ہے۔ ان کے علاقے میں ان دنوں نیٹ ورک کا مسئلہ چل رہا ہے، اس وجہ سے محفل پر نہیں آ پا رہے۔ آپ کو سلام کہا ہے اور بہت شکریہ۔ فرمارہے تھے کہ نیٹ ورک کا مسئلہ حل ہوجائے تو آؤں گا ان شاء اللہ۔
  18. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    عزیز! آپ اردو محفل کے ارتقاء کے بارے میں یہ تحاریر پڑھ سکتے ہیں: محفل کی پہلی سالگرہ محفل کی دوسری سالگرہ محفل کی تیسری سالگرہ نبیل بھیا کی یہ تینوں پوسٹس کافی مفید ثابت ہوں گی اس تناظر میں۔ باقی محفل کے اراکین کی رائے یہاں پڑھ سکتے ہیں: ہم اور ہماری یہ محفل اردو محفل اور میں
  19. عمار ابن ضیا

    آغاز اردو محفل

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ :dar:
  20. عمار ابن ضیا

    لڑکوں کی واپسی

    تو جانب حاصل بحث، حاصلِ نتیجہ یہ کہ محفل کی ایک رکن نے اس موضوع کی بدولت محفل پر بولنا شروع کردیا اور یوں ہمیں پتا چلا کہ یہ خاموش رہنے والی محترمہ بھی "کافی" بول لیتی ہیں اور خوب بولتی ہیں۔۔۔ شکریہ طالوت کا ادا کریں کیا؟ :p
Top