مجھے تو ورچوئل کوپ 2 بہت پسند آیا۔۔۔ کافی عرصہ ہوگیا کھیلے ہوے لیکن بہت کھیلا تھا اور خاندان میں پہلا تھا جس نے اس کے تینوں راؤنڈ پورے کیے تھے اور پھر کھیل کی ساری منزلیں پار کرلی تھیں۔
کرکٹ کے کمپیوٹر گیمز میں ای۔اے کے بجائے برائن لارا 99 زیادہ اچھا لگا کیوں کہ اس میں دو کھلاڑیوں کے کھیلنے کی...