فورم پر اکثر موضوع سے ہٹ کر گپ شپ شروع ہوجاتی ہے جس سے دھاگے کی روح متاثر ہوتی ہے (مطلب دھاگہ کمزور ہوجاتا ہے) :p اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ چیٹ روم ہو تاکہ آپس کی باتیں وہیں ہوتی رہیں۔ اگر صرف محفل کے اراکین ہی کے لیے ہو تو بھی مناسب ہے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یعنی محفل پر لاگ۔ان ہوئے بغیر چیٹ روم...