نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ پروفیسر صاحب کے ساتھ رہ رہ کر غائب دماغی کی صلاحیت میں روز فزوں اضافہ ہورہا ہے شاید۔۔۔ ;)
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صحیح کہا ہے اسی لیے تو دونوں نے "س" سے لکھ دیا۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    15 اگست کو۔۔۔ تو یہ آرہا سے کیا مراد ہے؟ 15 اگست کو آنا ہوتا تو آچکا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ جینئس :p میٹرک کا امتحان دینا اگلے سال ہے اور تیاری ابھی سے؟ :confused: واقعی؟
  4. عمار ابن ضیا

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری

    "لغویات" پڑھنے سے گریز کرکے اگر کوئی اسے "لہب و لعو" سے ملادے تو؟؟ :lll:
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    رزلٹ؟ وہ تو ابھی بہت بہت بہہہہہہہہہہہہہہہت دور ہے۔۔۔ ابھی 26 اگست کو تو پریکٹیکل ہوا ہے۔۔۔۔ سوچو، کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ تم نے سیکنڈ ائیر کے دیے کیا؟ رزلٹ آگیا؟
  6. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سب نے کوئی کسر نہیں چھوڑی بے شک۔۔۔ خیر۔۔۔ دیکھیں یہاں سیاست پر گفتگو نہ شروع ہوجائے ورنہ معترضین اعتراض وارد کرنے سے بالکل نہیں چوکتے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    الحمد للہ۔ اب تک خیریت ہی ہے۔ ;) مابدولت آج کل عوام الناس کو ایسے ہی خطابات سے نواز رہے ہیں۔ :grin:
  8. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    رات پلان بناتے ہوئے انہوں نے سوچا ہوگا کہ چھوڑو یار، اس قوم پر ویسے ہی اتنا بڑا لٹیرا مسلط ہونے جارہا ہے، ہم کیا لوٹ مار کریں۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام میڈم۔۔۔ کیا حال چال ہیں؟ :)
  10. عمار ابن ضیا

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    حلف یا حلف پر حلف؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کوئی موسم کبھی ٹھہرتا نہیں۔ یہ ہوگیا ایک مصرع، اس پر غزل ہوجائے؟ اچھا میں ابھی غائب ہورہا ہوں۔ ایک موصوف نے میرے کمپیوٹر پر اپنی فلیش ڈرائیو لگادی تھی کل جو کہ وائرس زدہ تھی۔۔۔ اب میری ہارڈ ڈسک کا بینڈ باجا بج رہا ہے۔۔۔ جلد ہی وپسی ہوگی۔ دعا کیجئے گا۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    سوچنے والی بات

    پڑھ لیا پڑھ لیا۔۔۔ میں نے یہاں تک کا پورا تھریڈ پڑھ لیا۔۔۔ اب میرا دل کررہا ہے دانت نکالنے کو۔۔۔ :grin: ایسے۔۔۔۔ :grin: :mrgreen: :grin1: :hatoff:
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    گارڈ آف آنر لے رہے تھے؟ کس خوشی میں؟ قائد مزار پر یا قائد مزار کی تصویر کے سامنے کھڑے ہوکر؟ :lll: مجھے تو دل کے خزان رسیدہ موسم میں باہر کی ہوائیں جب چھوتی ہیں نا تو وہ بھی انتہائی زہر لگتی ہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    بہت خوب غزل ہے نوید صادق۔۔۔ خیالات اور اندازِ بیاں متاثر کن ہیں۔
  15. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ڈاکو۔۔۔ ڈاکو۔۔۔ ڈاکو۔۔۔ ڈاکو۔۔۔!!! نہیں آئے۔۔۔! :)
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔ آپ سنایئے۔۔۔! آپ کو کراچی کے موسم کا کس نے بتایا؟ :confused: ویسے باہر کا موسم جتنا بھی اچھا ہو، دل کا موسم خزاں رسیدہ ہو تو کیا کرنا باہر کے اچھے موسم کا۔ :(
  17. عمار ابن ضیا

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    واقعی۔۔۔ بہت معصومیت ہوتی ہے ان کی حرکتوں میں۔ :) ایک ہی بلی ایسی تھی جو کافی عرصہ ساتھ رہنے کے بعد ایک دن فرار ہوگئی۔۔۔ بے وفا کہیں کی :( :lll: ویسے بلیاں بھی گود لی جاتی ہیں؟ :confused: :confused: واقعی، میرے پلے تو نہیں پڑی یہ بات۔ :hatoff:
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی النبی الامی والہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ صلوٰۃ و سلام علیک یا رسول اللہ۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آداب عرض۔ صبح بخیر۔
Top