سعود! آپ اپنے بلاگ سے کیوں غائب ہیں؟
تصویروں والا معاملہ متنازعہ ہے۔ اس پر کچھ کہنے سے نہ کہنا بہتر۔ بینکاری والا مسئلہ تو کافی واضح ہے۔ شاید محسن بھائی نے ہی پچھلے دنوں ذکر کیا تھا۔
ویسے کل کو زرداری صاحب صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد کوئی کام اپنے حلف کے خلاف کرجائیں اور آبجیکشن ہو تو یہ کہہ دیں کہ حلف ہی تو تھا، قرآن کی آیت یا حدیثکے الفاظ تو نہیں تھے، تب کیا کیا جائے گا؟
ایک تو ماشاء اللہ آپ کی عقابی نگاہیں۔۔۔ ایک ملاقات میں اتنا کچھ نوٹ کرلیا اور ذہن نشین بھی کرلیا حالانکہ وہاں زیادہ روشنی بھی نہیں تھی۔ :cool:
اس پر اگلی ملاقات میں دوبارہ غور کیجئے گا۔ ;)
تیل؟؟؟؟ :eek: نہیں، اس وقت صرف گیلے ہورہے تھے بال، پانی سے۔۔۔ :)
واقعی ایسا ہے۔۔۔۔ :confused...