ویسے شروع میں جب میں نے اس تھریڈ کے پیغامات پڑھنا شروع کیے تو دیکھا کہ اکثر لوگ اذان کی آواز سے پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔ تو مجھے وہ اذانیں یاد آئیں جو عموما سنتا ہوں۔۔۔ اللہ معافی، ایسی ایسی آوازیں۔۔۔ لیکن پھر ایک لفظ نظر آیا خوش لحن۔۔۔ تب مجھے ایک مسجد کی اذان یاد آئی جس کے مؤذن بہت خوش...