نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    تھوکے ہوئے کو چاٹنا انہی جیسے بکاؤ مالوں کو مبارک۔ :box:
  2. عمار ابن ضیا

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    بلی۔۔۔ بہت پیارا اور معصوم سا جانور۔۔۔۔ مجھے بہت محبت ہے۔۔۔ پر محسن بھائی! کس نے کہا وفادار ہوتی ہیں؟ بے وفا بھی ہوتی ہیں کافی۔۔۔۔ :( اتنے ناز و نعم سے رکھو، نخرے برداشت کرو پھر بھی چھوڑ جاتی ہیں۔۔۔ کچھ بہت اچھی ہوتی ہیں۔۔۔ کافی بلیاں ہماری گود میں کھیلی ہیں۔ :lll:
  3. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    مابدولت کی حاضری۔۔۔!
  4. عمار ابن ضیا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    پھر تھوڑا سا مجھے بھی بھیج دیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں کافی غائب دماغ ہوتا جارہا ہوں۔ :grin:
  5. عمار ابن ضیا

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    بھئی سلام دعا تو ہوچکی ہماری۔۔۔ اور جناب! آپ سے دورانِ ملاقات کچھ کام کہا تھا۔۔۔۔ ایڈ ایجنسیز کی معلومات۔۔۔ براہ مہربانی وہ تو فراہم کردیں۔
  6. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    اب ایسا بھی نہیں کہا تھا میں نے۔۔۔۔ پہلے ہی بہت لوگ سبق سکھا چکے ہیں۔ کافی ہے۔ :grin: وہاں کیا نا تو پھر آپ کی دوست کا بھی نام آئے گا جس نے آپ کے انٹرویو کے لیے سوالات تیار کیے تھے۔ :boxing: اس لیے یہیں کردیا۔۔۔ ڈونٹ وری۔۔۔ میرا ارادہ اس کا دوسرا حصہ بھی کرنے کا ہے۔۔۔ کسر پوری ہوجائے گی۔ :lll...
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    نہ کھائے ہوں تو بھی کیا، یہ بہنا کھلائے گی نا مجھے لوبیئے کے پکوڑے۔۔۔ مارنے سے پہلے آخری خواہش تو پوری کر ہی دے گی کم سے کم :p
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام بہن جی۔۔۔ انی ننھی منی حاضری :beating:
  10. عمار ابن ضیا

    ویب سائٹس کے آئیڈیاز

    ویسے ہمارے پاس مردہ ضمیر بھی ہیں، برائے فروخت۔۔۔ بڑے پیمانے پر۔ کیوں بھائی جان؟ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    یہی کریں گے جو کیا ہے اور ہمیشہ کرتے آئے ہیں کہ امریکی سفیر کو بلاکر سخت احتجاج کریں گے، اور مذمت کریں گے۔۔۔
  12. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    خواتین پروفیسرز ہی نے بنائے ہوں گے ایسے لطیفے۔۔۔۔۔ مرد پروفیسرز تو پڑھانے میں زندگی گزار دیتے ہیں۔ اب یہ سوال نہ کیا جائے کہ کیا پڑھانے میں۔۔۔۔ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    لوبیا کے پکوڑے ۔۔

    خوب۔۔۔ ٹرائی کرواتے ہیں یہ ہم۔
  14. عمار ابن ضیا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    سحری میں پراٹھا، دہی اور آملیٹ۔ کل افطار کے بجائے کھانا ہی کیا تھا۔۔۔!
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں بالکل۔۔۔ انتظار کروالیں لیکن انکار نہیں۔۔۔ شکریہ۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    فہد بھائی! کچھ کام ہے آپ سے۔۔۔ کل ایس۔ایم۔ایس کیا تھا۔۔۔ کیا کہتے ہیں؟
  17. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    پہلے تو مجھے ان کی تحاریر کم کم ہی نظر آتی تھیں۔۔۔ شاید اس لیے کہ میں بھی کم ہی آتا تھا۔۔۔ :grin: تب تو کچھ پتا ہی نہیں تھا۔۔۔ جب پڑھنا شروع کیا تو اندازہ ہوا کہ بہت دلچسپ شخصیت کی مالکہ ہیں۔۔۔ شگفتگی و ظرافت کے ساتھ ساتھ سنجیدگی و متانت۔۔۔۔ :) تب سے اب تک یہی تاثر ہے۔۔۔ ہاں بیچ میں کبھی کبھی...
  18. عمار ابن ضیا

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ہاہاہا۔۔۔ تو پھر ہمیں کیوں محروم رکھا ہے یہ سیٹی سننے سے؟ مابدولت کبھی یہ دھن ریکارڈ کرنے کی زحمت کرگزریے۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :music: اتنا استعمال نہ کیا کریں دماغ کو۔۔۔ :boxing:
Top