نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    چار موسم

    ویسے آپس کی بات ہے، یہ آپ کا موسم "سرد" کیوں ہے؟ مطلب مزاج :p
  2. عمار ابن ضیا

    چار موسم

    دل کا موسم اچھا ہو تو سبھی موسم اچھے لگتے ہیں۔۔۔ :lll: ہے نا؟
  3. عمار ابن ضیا

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    میں نے ماضی قریب میں جملہ کو کافی حد تک استعمال کیا ہے۔ مختلف فنکشنز اور ایکسٹینشنز سے چھیڑ چھاڑ بھی کی ہے۔ اس لیے میری رائے یہ ہے کہ جملہ استعمال میں بے حد آسان اور دلچسپ ہے۔ وکی کے مقابلہ میں بدرجہا بہتر۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام۔۔۔ اور السلام علیکم۔۔۔ کیا حال ہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  6. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    آپی! لنک نہیں کھل رہا یا اسپیکر ٹھیک نہیں ہوا اب تک؟
  7. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    ویسے میں ایسے ہی لگا رہا تو جلد ہی ایک البم تیار ہوجائے گی میری۔۔۔۔۔۔ کیونکہ باجو! مجھے آپ کی طرح پڑوسیوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ :lll: بس بجلی تنگ کرتی ہے اور ابو کے سامنے ایسی حرکتیں کم کم کرتا ہوں۔۔۔ ویسے ابو بھی پہلے بہت اچھے سنگر تھے۔۔۔ ہارمونیم بجانا بھی جانتے تھے اور طرزیں بھی کمپوز کرتے...
  8. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    دی گریٹ سنگر از بیک :lll: باجو! آپ کو بھی بھیجتا ہوں وہ سونگ۔۔۔ اگر آج بجلی نے گڑبڑ نہ کی تو اپنی آواز والا حصہ ریکارڈ کرکے کل بھیج دوں گا۔۔۔۔ ابھی تو میری آواز برداشت کریں۔۔۔۔۔۔ :P میں نے عدنان سمیع خاں ہی کے ایک اور گیت کی ایسی کی تیسی کی ہے۔۔۔ سوری ماوراء اور ان سب سے جن کو عدنان سمیع پسند...
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    یہ ہماری غیر موجودگی میں کیسے الزامات لگائے جارہے ہیں ہم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم۔
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شکریہ ''

    سالگرہ مبارک ہو باجو۔۔۔۔۔ مجھے تو کافی دیر ہوگئی۔۔۔ :( پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔۔ محفل پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔ اب میں آیا ہوں تو کیک سارے کھاچکے ہیں پہلے ہی۔۔۔۔۔۔ :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    اچھا۔۔۔ میں یہ بھول گیا تھا کہ گلوکاروں میں تمہیں بھی عدنان سمیع پسند ہے۔ :p
  14. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    میں Winamp کی ایک پلگ۔ان استعمال کررہا ہوں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو۔ اس کو ون۔ایمپ کے پلگ۔انز فولڈر میں انسٹال کرنا ہوگا۔ اور پھر ون۔ایمپ کھول کر Visulisation میں جاکر سلیکٹ پلگ۔ان۔۔۔ وہاں تلاش کرنا، Vocal Remover کے نام سے مل جائے گی۔۔۔ پروسس تھوڑا لمبا ہے۔۔۔ ٹرائی کرکے دیکھنا۔۔۔ ورنہ کبھی...
  15. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    شمشاد بھائی تو ہمیشہ محفل پر ہر سو چھائے نظر آتے ہیں۔ :)
  16. عمار ابن ضیا

    میں ہوں رومیو

    "روڈ سائڈ رومیو" شاید بالی ووڈ کی پہلی اینی میٹڈ فلم ہے جو یش راج فلمز کے بینر تلے ڈزنی کے تعاون سے 24 اکتوبر 2008ء کو ریلیز ہورہی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک پالتو جانور کی کہ ایک پل جس کے پاس سب کچھ تھا اور پھر ایک دن وہ سڑک پر آپڑا۔۔۔ رومیو کے کردار کے لیے صداکاری چھوٹے نواب سیف علی خان، لیلا کے لیے...
  17. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    آپی! آپ بھی تیار بیٹھی ہیں گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہونے کے لیے :grin: ہم آپ کو ویلکم کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جلد ہی آپ کا بھی گیت سننے کو ملے گا۔
  18. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    تم نے "پوچھو" کا اوریجنل گیت سنا ہوتا تو پتا چلتا کہ اس میں عدنان سمیع اس سے بھی زیادہ رویا تھا۔ :lll: تم کچھ ریکارڈ تو کرو۔۔۔ ہم بیٹھے ہیں نا یہاں بڑے بڑے گلوکار۔۔۔ آڈیشن لے کر بتائیں گے کہ بچی اگلے راؤنڈ میں جاسکتی ہے کہ نہیں :hatoff:
  19. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    تھینکس باجو۔۔۔ اور غلطیاں آپ کو محسوس ہوئیں یا اب تک نہیں؟ :) وہ جو دوسرا شعر ہے نا، دوسرے گیت کا۔۔۔ کہ چاہتا ہوں پوچھوں کہ تو کون ہے کیا نام ہے، اس کے بعد جو لائن پہلی بار پڑھی ہے کہ خوابوں میں جو آتی ہے مجھ سے تیرا کیا کام ہے، اس کی طرز صحیح نہیں بیٹھی۔۔۔ اور یہاں بے سُرا ہوگیا ہوں تھوڑا...
  20. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    واووووو۔۔۔ یہاں تو اچھے خاصے لوگ جمع ہوگئے ہیں۔۔۔ مطلب کہ اردو محفل پر ایک میوزیکل بینڈ بھی بن جائے گا جلد ہی :p
Top