استاد محترم جناب الف عین اعجاز عبید صاحب کو بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو صحت ، تندرستی اور بخیر و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
السلام علیکم
محترم سید عمران بھیا کو اردو محفل فورم کے چودہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے پرمزاح اور شگفتہ تحریریں اردو محفل کی خوبصورتی میں نمایاں طور پر اپنا حصہ ادا کرتی ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں ہوں۔آمین