نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ابھی وقت کی کمی ہے۔جیسے ہے وقت دستیاب ہوتا ہے تو آ کر کچھ نا کچھ احوال ملاقات بیاں کر دیں گے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی گرمی میں پیدل چلنا محال ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بھیا یہاں تو آپ ایک تیر سے دو شکار ڈھیر کرنے کا ارادہ ظاہر کر رہے ہیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تہمتِ عشق در بہ در کیوں ہو * ہم اُٹھاتے ہیں، لائیے صاحب۔محمد احمد بھائی

    تہمتِ عشق در بہ در کیوں ہو * ہم اُٹھاتے ہیں، لائیے صاحب۔محمد احمد بھائی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    ماشاءاللّٰه لاجواب اور عمدہ غزل احمد بھائی لاجواب بہترین شعر
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں ،ہم ایونہی پریشان ہو رہے تھے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئی چائے کی پیالی میں ہم چائے پئیےگے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈوئی بھی چلاتی ہیں آپ چائے پکاتے ہوئے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ایک عورت سے وفا کرنے کا یہ تحفہ ملا جانے کتنی عورتوں کی بد دعائیں ساتھ ہیں چھوٹے خان ملاحظہ فرمائیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں آپی جی ۔بولیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں ہم بھی چائے کے وقت ہمیں بھی آواز دے لی جائے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    چھوٹے خاں آپ ایسا کیجیے کہ یہ غزل محترمہ محبوبہ صاحبہ کو بھج دیجے، اللہ مالک ہے جو ہوگا دیکھا جائے گا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم محترم محفلین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ٹماٹر کے بدلے یا پسے ہوئے ٹماٹر کے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    بھیا اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : وہ تین میجیکل ورڈز کہو نہ۔۔! شوہر : اللہ ہدایت دے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    واہ بھیا پر ہم ایک بات کہیں کہ ہم نے ایسا پڑھا اور سنا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے
Top