السلام علیکم
آج احمد بھائی کا کہا بس یہ ایک جملہ اس لڑی کے آغاز کا محرک بنا ۔اگر یہ کہا جائے کہ کوزے میں سمندر بند ہے تو یہ قطعی غلط نہ ہوگا۔یہ جملہ بلکل بس یہ ایک جملہ مفتی اردو محفل جناب سید عمران صاحب کی ست رنگی برجستگی اور پرمزاح طبیعت کا اعتراف ہے۔
جناب مفتی صاحب کو ہم دعوت کلام دیتے ہیں کہ...