کچھ دنوں سے ہماری زباں پر احمد بھائی کی اس شاندار غزل کے اشعار لا شعور طور پر ورد زبان ہیں۔آج وقت میسر آیا تو اس غزل کو ڈھونڈ کر نکالا ۔کئی بار پڑھی مگر دل کی کسک ہے کہ ختم ہو کر ہی نہیں دے رہی ہے۔
کبھی کبھی کیفیت عجیب سے عجیب تر ہو جاتی ہے ،جس کا بیاں لفظوں میں ممکن نہیں ہوتا تو ہم اپنے جذبات...