محترم علوی بھائی آج کچھ مصروفیات کا سلسلہ نہ تھا تو محفل کا رخ کر لیا ۔ہم بہت شرمندہ ہیں کہ ہم لائبریرری کے کام میں وقت نہیں دے پا رہے ہیں۔کچھ گھریلوں پریشانیاں اور کچھ غم روزگار کے دکھ ہیں جو ہمیں مصروف رکھے ہوئے ہیں۔جیسے ہی فرصت میسر آئی خدمت عالیہ میں حاضر ہو جائیں گے۔