نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    شکر ہے کہ ہماری بات نے ہی آپ کی یاداشت پر اثر کر دیا ورنہ ہمیں کوئی اور حربہ آزمانہ پڑتا ، :beating:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بھیا اس دن شاہد بھائی حب چوکی سے دعوت ملاقات میں شرکت کے لیے پہنچے تھے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    جی،میاں مفتی معصوم شریف صاحب گفتگو اور طعام احوال کا حصہ ہی ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    کھانے کے علاوہ دنیا میں کئی کام ہیں۔ آپ اپنے حصے کا احوال تحریر فرمائیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپی ابھی آپ نے یہ مقابلہ دیکھا ہی کہاں ہے ، یہ مقابلہ تو لڑی کے کئی صفحات تک چلتا رہتا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    :stop::stop::stop: بس کریں اور اب کچھ ملاقات کا احوال تحریر کریں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    :laughing3::laughing3::laughing3:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!

    ماشاءاللہ آپی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو آئند ہ زندگی میں خوشحالی اور بخیر و عافیت صحت عطا فرمائیں۔آمین
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی امکان ہے ایسا ہی ہو
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بھیا اسلوب کی بھی اہمیت ہوتی ہے اور ہم بھلا اپنا انداز تحریر کیوں نظر انداز کر دیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہ چند منٹ کم و بیش پندرہ منٹ پر پورے ہوئے اور بھیا کی آمد ہوئی۔ ہمارے درمیان سلام دعا کے بعد خیر و عافیت پوچھنے کا تبادلہ ہوا۔بھیا نے بتایا کہ شاہد بھائی اپنی ہمشیرہ جو کہ حب چوکی میں رہائش پذیر ہیں ان کی صاحبزادی کی عیادت کے سلسلے میں گئے ہیں اور وہ وہاں سے فارغ ہو کر دس بجے تک پہنچے گے۔...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاء اللہ دعاوں درخواست ہے

    ماشاء اللہ دعاوں درخواست ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام خوش آمدید

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ہم رات 9:15 پر اپنے طے شدہ وقت پر حسین آباد اوکھائی میمن مسجد کے صدر دروازے پر پہنچے۔ اپنی موٹر سائیکل محفوظ مقام پر پارک کرنے کے بعد اپنے اردگرد نظروں کو دوڑایا مگر ہائے ناکامی کہ دونوں صاحبان کا کچھ پتہ نہ تھا۔ہم نے پہلے بھائی صاحبان کا انتظار کرنے کا سوچا اور مسجد کے دروازے پر بنی سیڑھیوں کو...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    تین گھنٹے کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا حال کیا ہم ایونہی بیاں کر دیں۔ ہماری عمر کا تو خیال کریں ، اب یاداشت میں وہ پہلی جیسی طاقت نہیں رہی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپ بھی ذرا چھری تلے دم لیں بھیا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    قصہ کچھ یوں ہے کہ بروز سوموار 11 بجے دن سید عمران بھائی کی کال بامقصد خیروعافیت آئی۔ بھیا کا شکوہ تھا کہ ہم محفل پر کیوں نہیں آ رہے ۔ہم نے کچھ اپنی دفتری امور کی مصروفیات کی مجبوری بتائی اور بھیا سے ملنے کی شدید خواہش کا بھی اظہار کر دیا۔ بس پھر کیا وہ تو شاید تیار بیٹھے تھے ۔فورا ہی ملاقات کا...
Top