نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت عمدہ

    بہت عمدہ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن * تجھ سے ملنا تھا کہ پَر لگ گئے رسوائی کو۔ احمد مشتاق

    خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن * تجھ سے ملنا تھا کہ پَر لگ گئے رسوائی کو۔ احمد مشتاق
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    ماشاءاللّٰه بہت عمدہ اور شاندار کلام پیش کیا بھیا جیتے رہیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    بہنا آپ کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو اللہ کریم آپ کو ہمیشہ صحت اور خوشحالی والی زندگی سے نوازتے رہیں۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    اللہ کریم صحت کاملہ اور آسانیاں پیدا فرمائیں۔آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    واہ ،بہت عمدہ یاسر بھائی بہت دنوں بہت تشریف لائے۔ آپ خیریت سے ہیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوسناک خبر اللہ کریم دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    واہ بھیا شاندار ، بہت زبردست انداز تحریر ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    اللہ کریم شمشاد بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ جتنے مرضی تعلیم یافتہ اور دانشور ہوں جب آپ کی بیگم صاحبہ نے کہہ دیا کہ "آپ نہیں سمجھ سکتے" تو بس پھر بات ختم ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم سے امید ہے کہ آپ بخیروعافیت سے ہوں گی۔

    اللہ کریم سے امید ہے کہ آپ بخیروعافیت سے ہوں گی۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
Top