نظامِ بادہ نوشی مرضیِ پیرِ مغاں تک ہے
نگاہِ یار کی منزل خدا جانے کہاں تک ہے
قفس کی تیلیوں سے لے کے شاخ آشیاں تک ہے
مری دنیا یہاں سے ہے مری دنیا وہاں تک ہے
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہے
خدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
خدا جانے کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے
وہیں تک دیکھ سکتا...
اس واٹس ایپ کی سب سے دلچسپ خوبی یہ ہے کہ آپ کو بھیجا جانے والا مواد اگر آپ کے دیکھنے یا سنے سے پہلے بھیجنے والا حذف بھی کر دے مگر آپ کے پاس سے یہ مطلوبہ مواد حذف نہیں ہو گا ۔جس سے آپ با آسانی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
احمد بھائی یہ واٹس اپ ہمیں ایک دوست کی توسط سے ملا ہے۔شاید یہ کسی ویب انجنئیر کی پرپرائیوٹ تخلیق ہے۔اس کی پروئیویسی سیٹینگ بہت دلچسپ ہیں۔آپ اپنے آپ کو خفیہ رکھتے ہوئے میسج اور اسٹیٹس موصول کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ کئی اور دلچسپ امور بھی خفیہ انداز میں انجام دے سکتے ہیں۔
جی بی واٹس ایپ
ہمارے تو زیر استعمال یہ واٹس ایپ ہے۔اس ایپلیکیشن میں کئی ایسی سہولتیں ہیں جو فیس بک والوں کے واٹس اپ پر نہیں اور نہ اس جی بی واٹس اپ کا گوگل پلے اسٹور سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی فیس بک والوں سے۔
سحرش صاحبہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید
آپ اردو محفل کے لیے اپنی خدمت پیش کر کے اردو زبان کی تدریس و تجوید میں اپنا حصہ ضرور شامل فرمائیں۔آپ جیسے باصلاحیت نوجوان اردو زبان کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔