نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سُناتے دردِ دلِ خستہ بیٹھ کر کس کو* مِلا نہ مُجھ سا کوئی آہ، دِلفگار مجھے۔ حکیم آغا جان عیشؔ دہلوی

    سُناتے دردِ دلِ خستہ بیٹھ کر کس کو* مِلا نہ مُجھ سا کوئی آہ، دِلفگار مجھے۔ حکیم آغا جان عیشؔ دہلوی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    چھوٹی سی لو سٹوری بیگم : اجی سنتے ہو , میاں : سنتا ہی ہوں، بولنے کب دیتی ہو۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    بہت لاجواب بہت اعلی یہ شعر بہت زبردست ہے شاندار غزل ۔سلامت رہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گنتی کے دُکھ

    دہائی ہے دہائی ہے کیا خوب اشعار میں دکھوں کی گنتی کروائی ہے۔ واہ ، شاندار شعر بہت اعلی لاجواب بہترین دکھوں اور غموں کی ترجمان غزل۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تبدیلی ضروری ہے مگر خاں صاحب والی نہیں۔

    تبدیلی ضروری ہے مگر خاں صاحب والی نہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہم ڈھونڈ کر لاتے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیروڈی: نہ قرطبہ میں نہ وہ کاشغر میں رہتا ہے

    شاندار پر لطف بہت خوب کہی۔ سلامت رہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجھ سے ملنے کا نہیں کوئی بھی امکاں جاناں۔ :(

    تجھ سے ملنے کا نہیں کوئی بھی امکاں جاناں۔ :(
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہور چاچا سے ملنے گئے ہوں گے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہے کہ بزرگ حضرات کی خیریت سے باخبر رہا جائے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں،یہ وائرس مہلک جو ٹھہرا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    جیسا کو تیسا ، آپ کے ساتھ بہت اچھا ہوا،
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    جو چیز کبھی ہمارے پاس تھی ہی نہیں ، اب اس کی جستجو کرنا کہاں کی عقل مندی ، یہ تو آپ عظیم لکھاری کی ضرورت کی چیز ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    بات تو ہمیشہ سے ہی ہم ڈھنگ کی کرتے ہیں مگر آپ کی سمجھ میں ذرا دیر سے آتی ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یہ اعزاز حاصل کرنا آپ کے بس کی بات بھی نہیں بھیا ۔ چھوڑیں ، کوئی اور بات کریں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یہ تو آپ نے خود کو ہی لاجواب کر دیا ۔ :LOL::LOL::LOL:
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    تصورات میں آپ جیسے حسیں مفتی کا خاکہ بنانا ویسے اتنا آساں بھی نہیں ۔;)
Top