محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 27، 2021 خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن * تجھ سے ملنا تھا کہ پَر لگ گئے رسوائی کو۔ احمد مشتاق
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 14، 2021 ابھی اُمنگ میں تھوڑا سا خُون باقی ہَے * نچوڑ لے غمِ دنیا ، نچوڑ لے غمِ دل ۔مصطفیٰ زیدی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 12، 2021 اک ہم ہیں کہ ہم نے تمہیں معشوق بنایا *اک تم ہو کہ تم نے ہمیں رکھا نہ کہیں کا۔مضطؔر خیرآبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 10، 2021 تیری نظر ہی نہيں حرف آشنا ورنہ * ہر ايک چہرہ يہاں پر کتاب جيسا ہے۔ محسن نقوی
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 26، 2020 سُناتے دردِ دلِ خستہ بیٹھ کر کس کو* مِلا نہ مُجھ سا کوئی آہ، دِلفگار مجھے۔ حکیم آغا جان عیشؔ دہلوی
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 10، 2020 اب تری رضا ہے،کہ جو چاہیے سو کرے * ورنہ کسی کے کیا،کہ ہم اپنے بھی نہیں رہے۔حسن عباس رضا
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 4، 2020 آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یار * وہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج۔ صبا لکھنوی
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 29، 2020 نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول * سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 28، 2020 کہیں وہ در لباسِ معشوقاں * بر سرِ ناز اور ادا دیکھا ۔ نیاز بریلوی
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 24، 2020 اے نامہ بر، باچشم تر، دینا اُسے میری خبر * بے نور ہے تجھ بن نظر اور دل ہے ویراں ساقیا - ابنِ منیب
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 18، 2020 شعر در شعر ٹپکتا ہے قلم سے میرے * ڈھونڈ رکھا ہے ترے غم نے ٹھکانہ کیسا-ابنِ منیب
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 27، 2020 الحمدللہ، اللہ کریم کے بے حد شکر گزار ہیں کہ اللہ کریم نے ہمارے چھوٹے بھائی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا۔
الحمدللہ، اللہ کریم کے بے حد شکر گزار ہیں کہ اللہ کریم نے ہمارے چھوٹے بھائی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 27، 2020 دعا کی درخواست ، اللہ کریم کی رحمت سے مبارک وقت اور خوشیوں کی آمد کی نوید ،،،!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 6، 2020 نّیم تَاریک سَا مَاحُول ہے دَرکَار مُجھے* اَیسا مَاحول جَہاں آَنکَھ لَگے، ڈَر نَہ لَگے۔عمیر نجمی
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 29، 2020 اُس کو ! بندوں سے پیار ہے بیشک ! پھر بھی" ڈرتے رہو خُدا ہے وُہ !! فہمی بدایونی