اردو محفل فورم

احمد محمد
احمد محمد
ماشاءاللہ۔ الحمدللہ، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ اور آپ کے عزیز و اقارب کے لیے بے پناہ آسانیاں پیدا فرمائیں اور آپ سب کو آسودگی کی نعمت سے نوازیں، آمین۔
صابرہ امین
صابرہ امین
ان شاء اللہ ۔ ۔ آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم نومولود اور اس کے والدین پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔ نیک صالح زندگی عطا فرمائے ! آمین ۔
Top