اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مبارک ہو معان بھائی ! آپ تاؤ بن گئے ۔ (چاچا سے چاچو تو پھر تایا سے تاؤ) ۔ :)
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم بچے کو قسمت والا کرے اور نیک بنائے۔ آمین!
احمد محمد
احمد محمد
ماشاءاللہ۔ اس بچے کا آنا آپ سب کے لیے باعثِ برکت ہو۔
صابرہ امین
صابرہ امین
مبارکباد قبول کیجیئے ۔ ۔ اللہ آپ کے بھتیجے کو آپ سب کے دلوں کا چین اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ ۔ نیک اور قسمت والا بنائے ۔ ۔ آمین
محمد وارث
محمد وارث
مبارک ہو جناب۔
سین خے
سین خے
عدنان بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک بھتیجے کو صحت و تندرستی اور بے انتہا کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین
Top