نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    میں، @نازپری ، بنت شبیر سینئیر اور بنت شبیر جونئیر اکثر گھر میں اردو محفل پر بات چیت کرتے رہتے ہیں کہ آج کیا ہوا اور کس نے کیا کہا۔ دو چار دن پہلے میں اپنا پُرانا سامان دیکھ رہا تھا کہ وہاں سے تصویریں نکل آئیں اور تصویریں بھی بنت شبیر کے بچپن کی کچھ شرارت تھیں اور کچھ عجیب سی تھیں۔ اس وقت ہم...
  2. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    میری طرف سے بھی فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو ایڈوانس مبارک
  3. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    منگنی ابھی ہوئی نہیں تو مبارک پہلے ہی دی جا رہی ہے اتنی خوشی ہو رہی ہے منگنی کی۔ مجھے تو آج ہی پتہ چلا ہے کہ فہیم بھائی کی منگنی ہے۔ اب یہ سوچ رہا ہوں کہ جاسوس صاحب اب کس کی جاسوسی کریں گے:D
  4. خرم شہزاد خرم

    محفل کی بارہ دری

    جی ابھی یہاں ہی ہیں کل صبح جانا ہے میں نے آپ کا پیغام دے دیا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    یعنی آپ نے قربانی کا مزہ نہیں لیا
  6. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    بڑوں نے اندازے کے مطابق 55 سے 60 کلو بتایا تھا بڑوں سے مراد جنوں نے ذبح کیا تھا انہوں نے اتنا بتایا تھا لیکن میں نے دس کلو کم کر کے بتایا ہے تولا نہیں تھا
  7. خرم شہزاد خرم

    محفل کی بارہ دری

    ج جزاک اللہ بہنا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔ اس سلسلے میں میرا پہلا مراسلہ ہے اور یہ مراسلہ آپ کی وجہ سے پوسٹ ہو رہا ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    زحال مرزا اور پپو بھائی آپ کے بکرے کا کتنا گوشت نکلا ہے شمشاد بھائی ہمارے بکرے کا گوشت 45 کلو سے زیادہ نکلا ہے 50 کے قریب قریب
  9. خرم شہزاد خرم

    تمام مسلمانوں کو بکرا عید بہت بہت مبارک ہو

    تمام مسلمانوں کو بکرا عید بہت بہت مبارک ہو
  10. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    شمشاد بھائی ایک پیغام دو دفعہ پوسٹ ہو گیا ہے اس کو ختم کر دیں پلیز
  11. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    بلکہ درست فرمایا آپ نے
  12. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    جی ہاں آپ کی بات بالکل درست ہے میں متفق ہوں ۔ وہ تو بس سب اندازے لگا رہے تھے تو ہم نے بتا دیا حالانکہ میں جانور دیکھ کر اندازہ نہیں لگا سکتا ہوں کہ کتنا وزن ہو گا لیکن بہت سے لوگ درست اندازہ کر سکتے ہیں جیسے والد صاحب نے اندازہ بتایا ہے 30 کلو کا اور شمشاد بھائی نے بھی اتنا ہی بتایا ہے۔ اور میرا...
  13. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    ہو سکتا ہے اتنے کلو کا ہی ہو ابھی ہم بکرا لے کر نہیں آئے تھے تو اس وقت تک سب کہہ رہے تھے کہ مہنگا خرید لائے ہو جب سب نے بکرا دیکھا تو سب نے تعریف کی ہے اب گوشت کتنا ہو گا یہ تو قربانی کے بعد ہی پتہ چلے گا
  14. خرم شہزاد خرم

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    اصل میں جو دھوتی ہوتی ہے وہ تو وہاں کم ہی ملتی ہے بنگالی اور کیرالہ والے لنگی پہنتے تھے جو ہر طرف سے بند ہوتی تھی:p
  15. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    زحال مرزا یہ رہا ہمارا بکرا 28 ہزار کا لیا ہے سب کو پسند آ گیا ہے لیکن سب کہتے ہیں گوشت 30 کلو سے زیادہ نہیں ہو گا لیکن اس کا مالک کہتا تھا کہ 40 سے 50 کلو تک ہو گا
  16. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    اگر 25 کلو نکلتا ہے تو پھر بہت ہی مناسب ہی ہے ۔ اگر آپ تصویر لگا دیں تو اچھا ہوگا
  17. خرم شہزاد خرم

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    پیسوں کا ہی تو رولا ہے ہر طرف
  18. خرم شہزاد خرم

    بکرامنڈی

    کسی اور نے اپنے بکرے یا گائے کی تصویر نہیں لگائی
  19. خرم شہزاد خرم

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    ہا ہا ہا بھیج لکھنا تھا بیج لکھ گیا :p
Top