بالکل آپ کی بات سے متفق ہوں۔ ٹیچرز کی ضرورت تو ہوگی۔ دو تین دوست ایسے ہیں جو پہلے سے ہی اکیڈمی میں ٹیچنگ کر رہے ہیں۔ میٹرک تک کے بچوں کی میں نے بھی کمپیوٹر کلاس لی ہے۔
نیٹ کیفے اگر کھولنا ہوتا تو کب کا کھول چکا ہوتا میرے والد صاحب کو نیٹ کیفے کا کام پسند نہیں ہے۔ اس لیے میں اس طرح دھیان ہی نہیں دے رہا ہوں۔ ویسے گرافکس کی ابھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ زیادہ کورس آفس، اکیسل، فوٹو شاپ، وغیرہ کے ہی ہونگے شروع میں یا پھر انٹر نیٹ ٹرینیگ ہوگی۔ باقی رجحان دیکھا جائے گا کہ...
جی ہاں انشاءاللہ ایسے ہی کرنا ہے ویسے بھی سکول رجسٹر ہے اس کے ساتھ ہی منسلک کرنا ہے۔ اور پرنٹنگ کے لیے بھائی کا دوست بھی ہے۔ لیکن میرا خیال ہے جو کام سب سے سستا ہو گا وہی کریں گے۔ میں سوچ رہا ہوں اگر سائن بورڈ بنانے پڑے تو یہاں سے ڈیزائنگ کروا کر پرنٹنگ کروا لیں گے اگر اس طرح سستا پڑتا ہوا تو...
ایک وقت میں دو طرح کی کلاسسز تو میں آرام سے لیے سکتا ہوں ایک انٹر نیٹ کلاسسز اور دوسرا ہارد وئیر باقی کورسس کے لیے ساتھ معاون ہونا پڑے گا لیکن اگر کورس کے لیے یہاں سے کچھ ملتا رہے تو یہ بھی میرے لیے بہت اہم ہو گا
ایک وقت میں دو طرح کی کلاسسز تو میں آرام سے لیے سکتا ہوں ایک انٹر نیٹ کلاسسز اور دوسرا ہارد وئیر باقی کورسس کے لیے ساتھ معاون ہونا پڑے گا لیکن اگر کورس کے لیے یہاں سے کچھ ملتا رہے تو یہ بھی میرے لیے بہت اہم ہو گا
جی ہاں اس جانی لفظ سے ایک دفعہ پہلے بھی بڑی مشکل سے بچا تھا:D استاد تو ہے میرے پاس جو ایکسل کروا لے گا اور ورڈ تو مجھے خود بھی آتا ہے۔ اور ہارڈ وئیر تو انشاءاللہ کر لوں گا میرے خیال میں ابھی جو بچے میرے پاس آئیں گے ان میں زیادہ تر تو نہم اور دہم کے ہی ہونگے جو بیسک کمپوٹر ہی سیکھتے ہیں جو کہ...
ایک بات تو یہ ہے کہ ٹیچر میرا دوست ہی ہوگا اور اچھا دوست ہے اور اس وقت ضرورت مند ہے میری طرح بے روزگار ہی ہے اور میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا اور ویسے بھی وہ میرے پاس پارٹ ٹائم کام کرے گا۔ بلکہ ہم دونوں کریں گے۔
دوسری بات یہ کہ میں کچھ ماہ پہلے چار ماہ کے لیے بھائی کے سکول میں کمپوٹر کلاسسز لیتا...
اس وقت میرے پاس نیٹ کا مسئلہ ہے اور یہ کسی وقت بھی بند ہو جاتا ہے اس لیے مختصر مختصر جواب دے رہا ہوں اور مختصر ٹیگ بھی کر رہا ہوں کمپیوٹر جاننے والوں کو مہربانی فرما کر ٹیگ کرتے جائیں جو بھی جانتا ہے کہ فلاح کو کمپوٹر فیلڈ کا علم ہے تو اس کو ٹیگ کر دیں شکریہ۔
جی قیصرانی بھائی اوپر کچھ کورسس کا...
ساتھ نام اللہ کے
السلام علیکم!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین۔ کچھ اور کہنے سے پہلے مقصد کی طرف آتا ہوں۔ انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں کمپیوٹر اکیڈمی اور کمپیوٹر رپیرنگ سنٹر اور سیل سنٹر شروع کرنا ہے۔ گوہ کے کچھ اتنا بڑا پروجیکٹ...
:p اصل میں سب کو ٹیگ کرنا تھا بار بار نیٹ مسئلہ کر رہا تھا اس لیے دو تین کو ہی ٹیگ کیا اور چھوڑ دیا آپ کا تو مجھے پتہ تھا کہ تصویروں والے دھاگے میں تو ضرور آئیں گی اس لی آپ کو ٹیگ نہیں کیا:D
میں نے بیچنے کا تھوڑا ہی کہا تھا۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ کسی نے لینا ہے ، فوٹو شوٹو کھینچ کر واپس موڑ شوڑ دیں۔ اکثر محلے والے بھی لے جاتے ہیں اس لیے بس:p