کسی زمانے میں بالکل اسی طرح کا ایک ڈرامہ پی ٹی وی پر دیکھا تھا میں نے لیکن اس میں پلاسٹ کی پلیٹ کا ذکر نہیں تھا بلکہ بوڑھے باب کو الگ مکان میں رکھنے کی بات تھی اور دادا کی وفات کے بعد پوتا گلے میں پیسے جمع کرتا ہے بچے کا باپ پوچھتا ہے کہ پیسے کیو جمع کر رہے ہو تو بچہ کہتا ہے کہ جب آپ بوڑھے ہو...