کی بورڈ اور ماؤس (ماوز) وائرلیس استعمال ہو رہے ہیں لیکن وہ کچھ خاص مزے کے نہیں ہیں جلدی پرابلم دے دیتے ہیں۔ برانڈ تو بہت سے ہیں لیکن اس کے لیے تفصیلی لسٹ بنانی ہے لیکن ابھی نہیں
انور مسعود صاحب ایک اچھے شاعر ہی نہیں بلکہ ایک بہت اچھے انسان بھی ہیں میری ان سے دو یا تین دفعہ ملاقات ہوئی ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بابا مہر دین صاحب سے میری ملاقات بھی ہوئی ہے۔ خبر سن کر افسوس ہوا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ابھی تو آپ نارمل ہیڈ فون ، ماوز، کی بورڈ، سپیکر وغیرہ کے بارے میں پتہ کر کے دیں پھر انشاءاللہ جب شاپنگ کے لیے آئیں گے تو پھر مکمل لسٹ لکھ کر سنڈ کروں گا
میرا اپنا جو تجربہ ہے وہ تو یہی کہتا ہے کہ آپ سونی کا کوئی سا بھی کیمرہ لیے لیں کینن بھی اچھا ہے لیکن میں نے سونی کا کیمرہ استعمال کیا ہے اور پچھلے دو سالوں سے استعمال کر رہا ہوں شمشاد بھائی والی بات بھی ذہن میں رکھیں سیل والا نہیں لینا بیٹری والا کیمرہ لینا جب بھی لینا۔ اور انیس ارحمن بھائی کی...
میرا اپنا جو تجربہ ہے وہ تو یہی کہتا ہے کہ آپ سونی کا کوئی سا بھی کیمرہ لیے لیں کینن بھی اچھا ہے لیکن میں نے سونی کا کیمرہ استعمال کیا ہے اور پچھلے دو سالوں سے استعمال کر رہا ہوں شمشاد بھائی والی بات بھی ذہن میں رکھیں سیل والا نہیں لینا بیٹری والا کیمرہ لینا جب بھی لینا۔ اور انیس ارحمن بھائی کی...
جی بالکل میرے دوست نے بھی حفیظ سنٹر کا ہی بتایا ہے کہ وہی سے اچھے ریٹ میں مال ملتا ہے۔ آپ ایک کام کریں اپنے دوست سے کمپوٹر اسیسری کی قیمتوں کا پتہ کروا کر ہمیں یعنی مجھے اور عامر بھائی کو پی ایم (ذاتی پیغام) کر دیں اور انشاءاللہ عید کے بعد اگر میرا کام ہو گیا تو میں ضرور آؤں گا لاہور پھر آپ سے...
ویسے تصویر میں تو پتہ چل رہا ہے کہ کم از کم سال کا تو ہے اور اگر دانت ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہے دانت عمر کے حساب سے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے بس آپ وزن بتائیں۔ میرے ساتھ پچھلی دفعہ کیا ہوا تھا اس پر ایک تحریر لکھوں گا :p
عامر بھائی میں بھی عید کے بعد انشاءاللہ یہی کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ویسے یہاں کا مجھے بھی کچھ خاص تجربہ نہیں ہے البتہ ابوظہبی میں تین سال کام کیا ہے تو کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہوگا لاہور کا سنا ہے وہاں اچھی مارکیٹ ہے وہی سے سامان لانا پڑے گا۔ ایک دوست ہے وہ لاہور کے بارے میں تفصیل سے...
یہاں بھی یہی حال ہے لیکن ہم چکوال گے تھے ۔ وزن کا بھی بتا دیں پلیز۔ آپ نے آٹھ ہزار کم کروائے بہت کمال کیا یہاں تو زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہزار یا پانچ ہزار کم کرتے ہیں