ایسے کیسے ہو سکتا ہے عائشہ بہنا۔ نور تو کسی سے خاموش ہی نہیں ہوتی میری پاس آتی ہے تو خاموش ہوتی ہے اور یہ تو میڈم صاحبہ بہانے بناتی رہتی ہیں سہیلیوں کو گھنٹوں گھنٹوں فون پر باتیں سناتی رہتی ہیں اور اردو محفل پر آنے کے لیے بہانے:D
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
نمبر صرف ایک دفعہ ہی گھومانے ہو گا پھر تو خود بخواد گھوم جایا کرے گا۔
اصل میں پاکستان نمبر گھوما رہا تھا پتہ ہی نہیں چلا آپ کا نمبر مل گیا:p چلیں آپ ہی سنائیں کیا ہو رہا ہے:D
منگنی جہاں بھی ہوئی ہو آج کل تو کمپوٹر اور نیٹ کا دور ہے کہیں پر بھ سکائیپ پر بات کی جا سکتی ہے۔ میں نے تو فون پر کمپوٹر چلانا اور نیٹ استعمال کرنے کا طریقہ بتایا تھا پھر جا کر سکائیپ پر بات ہو سکی تھی :p
ہماری طرف سے بھی عثمان بھائی کو منگنی بہت بہت مبارک ہو۔ اور ایک بات بتا دوں کہ یہ دور بھی بہت مزے کا ہوتا ہے، شرموشرمی ایک دوسرے سے بات نا کرنا ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا وغیرہ وغیرہ:p
لیکن چھپ چھپ کر باتیں بھی کرنا اور خط و کتابت بھی کرتے رہنا :p کسی کی بات نہیں کر رہا یہ میرا اپنا تجربہ ہے...