نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آپ کا کیمرہ

    بیچنا ہی نہیں ہے۔ آپ کو کس نے کہا ہے میں بیچ رہا ہوں:dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:(مجھے دلی خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے پوچھا ہے از ناز پری کیوں کے جواب پہلے ہی سوچا ہوا تھا کہ کیا دینا ہے اس لے) ہممم یم یم یم
  2. خرم شہزاد خرم

    محفل کی بارہ دری

    بس نا پوچھیں کیا کیا ہوا آج
  3. خرم شہزاد خرم

    آپ کا کیمرہ

    Optical Zoom 4x26 mm wide-angle lens 14میگاپکسل ہے۔ رزلٹ بہترین بکرے کی تصویریں تو دیکھی ہی ہوں گی آپ نے:)
  4. خرم شہزاد خرم

    آپ کا کیمرہ

    کسی نے لینا ہے:p
  5. خرم شہزاد خرم

    آپ کا کیمرہ

    میرے پاس سونی کا کیمرہ ہے۔ steady shot DSC-W320
  6. خرم شہزاد خرم

    محفل کی بارہ دری

    کہاں سناٹا ہے، بکرے کی بھے بھے، گائے کی گاں گاں، اور لوگوں کا الگ شور ، میں نے پائے لینے ہیں، سری مجھے دیجئے گا، کھال کا میں نے وعدہ کیا ہوا ہے کسی سے وہ میں لے کر جاؤں گا۔ کہاں سناٹا ہے بھائی:D
  7. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    جزاک اللہ بہت بہت شکریہ ہممممم بہت خوشی ہوئی
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ایسی کوئی بات نہیں۔ میں اور ناز پری مل کر اردو محفل دیکھ رہے تھے کہ عید مبارک میں ناز پری کا کارڈ تھا اور میرا نہیں تھا تو کچھ جلن محسوس ہو رہی تھی اس لیے لکھ دیا:p
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    اچھا اسی مترے آں:( پھر بھی خیر مبارک خوش رہیں :)
  10. خرم شہزاد خرم

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    اس کی وجہ کیا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    یہ یونیفورم نہیں ہے اس کے اپنے کپڑے تھے
  12. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    کون سی
  13. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    بس یہی تھیں تصویریں جو پُرانی تصویروں سے ملی تھیں۔ عائشہ عزیز ناعمہ عزیز نایاب آپ سب بھی آ جائیں اور جو رہے گے ہیں وہ بھی آ جائیں
  14. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    اپنے کپڑے دیکھاتے ہوئے
  15. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    دانت تیز کرتے ہوئے
  16. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    شمشاد بھائی کے خلاف کچھ سوچتے ہوئے:p
  17. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    چھوٹے بھائی عمر کے ساتھ
  18. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    آپی جی کی گود میں بیٹھے ہوئے ساتھ والی کرسی پر میں بھی ہوں لیکن تصویریں میں نہیں آیا:D
  19. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    بنت شبیر بابا جانی کے ساتھ
  20. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    بنت شبیر ماں جی کے ساتھ اسکول کے کسی پروگرام میں۔ اس تصویری میں بالکل نور سحری کی طرح لگ رہی ہے
Top