میں نے تو فارم ویلے 2 ہی استعمال کیا ہے اور مجھے بہت مزہ آیا تھا شروع شروع میں اس کی وجہ بکریاں اور مرغیاں پالنے کا مجھے شوق ہے جو میں اپنے گھر میں پورا نہیں کر سکتا کیونکہ جگہ نہیں ہے۔ میں نے وہاں مرغیاں اور بکریاں پال لیں ہیں اس لیے اب وہاں بھی کم جاتا ہوں