دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ" اور پہلے سوال کا جواب آپ خود ہی پڑھیں میں نے یہ لکھا تھا کہ میں نے خود اجازت نہیں دی لگانے کی پھر میں نے خود کہا کہ بچپن کی ہیں اس لیے لگا دیتا ہوں :D
السلام علیکم کچھ دن غیر حاضر رہا اس کی وجہ گھر والا نیٹ بند ہے اور اکیڈمی میں کام چل رہا ہے آج اللہ کے کرم سے نیٹ لگ گیا ہے۔ رنگ و روغن ہو رہا ہے باقی کام ساتھ ساتھ چل رہا ہے انشاءاللہ جلد مکمل ہو جائے گی علی خان بھائی آپ کا بہت شکریہ
ارادہ تو میرا بھی یہی ہے کہ اگر دو گھنٹے کی کلاس ہو تو ایک گھنٹہ کم از کم مشق کے لیے دیا جائے اور اگر ایک گھنٹے کی کلاس ہوئی تو پھر آدھا گھنٹہ ۔ انٹرنیٹ کے کورس کو مثبت بنانے کے لیے نبیل بھائی کا مشورہ کافی اچھا ہے۔ اس پر عمل کروں گا اور باقی جو بھائی بتاتے جائیں گے اس پر بھی عمل کرنے کی کوشش...
ابھی تو کم از کم ایک ماہ اور زیادہ سے زیادہ دو ماہ ضرور لگ جائے گے تیار کرنے میں کیوں کہ جو جگہ ہم نے لی ہے وہ پہلے نیٹ کیفے تھا۔ کورس کے بارے میں میں چاہتا ہوں اگر ابھی سے یہ سلسلہ شروع کر دیا جائے تو بہتر ہو گا اس دوران میں دو ماہ میں خود بھی پریکٹس کر لوں گا اور بعد میں زیادہ آسانی ہو گی اس...
ویسے تو میں نے بھی کلاسسز لی ہوئی ہیں۔ اور ہاں یہ جو کتاب لگوانے والا چکر ہے نا یہ مجھے خود بھی پسند نہیں کوشش کروں گا کہ بہتر سے بہتریں معیار رکھیں انشاءاللہ
جی ہاں ذیشان بھائی کوالٹی پر ضرور دینا ہے انشاءاللہ۔ آج جگہ کا فائنل ہو گیا ہے میں ابوجی کے ساتھ گیا تھا آج سٹام وغیرہ کروا لیا ہے۔ کل سے انشاءاللہ صفائی وغیرہ کروانی ہے اور رنگ روغن کروا کر سیٹنگ وغیرہ کرنی ہے اس کے بعد شروع کریں گے اگر دو ماہ اور لگ جائے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں لیکن انشاءاللہ...
وعلیکم السلام علی صاحب ایک تو یہ بات معلوماتی ہے کہ ادارہ الگ سے رجسٹر کروانا پڑے گا اور دوسری بات آپ کی ویڈیو کی شمشاد بھائی نے بھی تعریف کر دی ہے جزاک اللہ یہاں یو ٹیوب نہیں چل رہی لیکن میں یوٹیوب چلانا بھی نہیں چاہتا حالانکہ آرام سے چلا سکتا ہوں اگر آپ کو میں اپنا ایڈریس دوں تو کیا آپ ویڈیوز...
جزاک اللہ۔ انشاءاللہ کوشش تو یہی ہے کہ جو کچھ بھی کروں وہ اچھا ہو لیکن شروع میں مجھے نارمل سے ہی کام چلانا پڑے گا۔ مجھے آپ کے اسباق کا انتطار رہے گا جزاک اللہ
اردو کے حوالے سے تو میں پہلے ہی ذہن بنا چکا ہوں نیٹ اور پہلے سے کام کر رہا ہوں۔ خاص طور پر پاک اردو انسٹالر کو انسٹال کرنے اور ڈانلوڈ کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی بتا رہا ہوں انٹر نیٹ کے استعمال کی ٹریننگ کی یہ آفر کافی دلچسپ ہوسکتی ہے اور لوگ اس طرف متوجہ بھی ہو سکتے ہیں یہ ایک اچھا مشورہ ہے اس پر...
جی شاکر بھائی جزاک اللہ۔ اصل میں ٹیوٹوریل اس لیے چاہتا تھا کہ کچھ سمجھ سکوں ویسے تو نیٹ پر بہت سے ٹیوٹوریل موجود ہیں لیکن میں نے ان کی طرف دھیان نہیں دیا اور انشاءاللہ ایسا ہی کریں گے۔ جو چیز مجھے آتی ہوگی وہ میں اچھی طرح پڑھا سکوں گا اور جو چیز نہیں آئے گی کسی سوال پر پھنس بھی سکتا ہوں۔ تب تک...