ہم نے بھی بکرا لیے لیا ہے لیکن میں ابھی اس کی قیمت نہیں بتاؤں گا اور نا ہی تصویر لگاؤں گا پہلے پتہ چل جائے کہ باقی سب نے کتنے کتنے کا خریدا ہے کیونکہ اس بار بکرا میری پسند کا ہے اور سب کہتے ہیں بہت مہنگا ہے لیکن میرے حساب سے ٹھیک ہے۔ اصل میں ہم چکوال گے تھے وہاں گاؤں سے بکرا خریدا ہے اور وہی...