نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    جناب ہم نے کیا ہے جو ہمارے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ ہمارے ریپوٹیشن والے دانے پر اگر مائوس پوائنٹر لے جایا جائے تو یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    ہاں صھیح بات ہے۔
  3. شہزاد وحید

    KasperSky vs AVG vs Node32

    یہ تینوں مشہور زمانہ اینٹی وائرس ہیں۔ اور میں ان تینوں کو آزما چکا ہوں۔ اور میں نے سب سے بہتر کیسپر سکائی کو پایا ہے۔ اس کا جو لاسٹ ورژن ہے یعنی کیسپر سکائی ۲۰۰۹ وہ ہر لحاظ سے ایک عمدہ ترین اینٹی وائرس ہے۔ نا ہی یہ کمپوٹر کی سپیڈ سلو کرتا ہے اور نہ کسی اور طریقہ سے تنگ کرتا ہے۔ اور بہترین ہے۔...
  4. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    آج سے کچھ دن پہلے تک میں فلیش گیٹ استعمال کرتا تھا۔ لیکن اب چند دنوں سے انٹرنیٹ ڈائونلوڈ مینجر استعمال کر رہا ہوں۔ کیوں کہ ایک تو میری ڈائونلوڈنگ سپیڈ جو کہ پہلے ۱۰۰ کے بی لگ بھگ دی اب حقیقت میں ۱۱۵کے بی سے لیکر ۱۲۵ کے بی تک آتی ہے اس سافٹ ویئر کی وجہ سے۔ دوسرا یہ کہ یہ فائر فاکس کو بھی سپورٹ...
  5. شہزاد وحید

    براوزر سیکیورٹی ہینڈ بک

    انگلش میں ہوگا۔ اس لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. شہزاد وحید

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    جوکر مجھے اچھا لگتا ہے لیکن جو کارٹونز میں وہ والا۔ اس کی کیا ہی بات ہے۔ فلم والا جوکر بھی اچھا ہے لیکن باقی سب کچھ بکواس ہے۔
  7. شہزاد وحید

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    یار مجھے تو سچی بات ہے نا بیٹ مین بِگنز پسند آئی ہے اور نا ڈارک نائیٹ۔ دونوں فلمیں میں نے بیس بیس منٹ کی دیکھ کر ڈیلیٹ کر دی۔
  8. شہزاد وحید

    لیجئے سچ حاضر ہے!

    ہاں پلیت پنجابی میں کہتے ہیں۔ ویسے یہ ڈاکیومنٹری میں دیکھ چکا ہوں۔ خیر انگریزوں کی بنائی ہوئی کافی ڈاکیومنٹریز دیکھی ہیں میں نے۔ ان میں سے کچھ نیشنل جیوگرافک پر بھی چل چکی ہیں۔ پاکستانیوں اور مسلمانوں کے پیچھے تو ہاتھ دھو کر پڑے ہیں۔ یہ سب۔
  9. شہزاد وحید

    ڈرامہ 2007

    پی ٹی وی کے پرانے ڈراموں کا میں عاشق ہوں۔ اولڈ از گولڈ والی بات بس کسی نے ایسے ہی نہیں اڑائی۔ یہ ایک حقیقت ہے۔ نئے ڈرامے اگر اچھے ہیں بھی تو پتہ نہیں کیوں اتنا مزہ نہیں آتا۔
  10. شہزاد وحید

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    میری ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ ویسے تو 100کے بہی کے لگ بھگ آتی ہے لیکن ٹورنٹ پر 10کے بی تک آتی ہے۔ اسی لئیے مجھے ٹورنٹ سے نفرت ہے۔
  11. شہزاد وحید

    بقرعید

    وہ عینک والے جن کے ہامون جادوگر کا گانا یاد نہیں۔ چلی رے چلی رے ہو میری پیاری سی گائے۔
  12. شہزاد وحید

    ! ونڈوز وسٹا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک خوشخبری !

    میں نے شکریہ ادا کر دیا ہے، حالانکہ میں ایکس پی استعمال کرتا ہوں۔
  13. شہزاد وحید

    پاکستان کاجواب

    کم چک کے رکھو
  14. شہزاد وحید

    گوگل لغت

    اردو لغت بھی ہونی چاہیے تھی۔ چلو ہو سکتا ہے بعد میں شامل کریں۔ جی میل تو ہے اردو میں بھی۔
  15. شہزاد وحید

    انگلش ناول اردو زبان میں سنیئے ....ڈاون لوڈ کیجیئے.....

    اس سائٹ سے میں پہلے ہی واقف ہوں۔ لیکن ایک بات ہے چھوٹے بچوں کی طرح کسی سے کہانی سننے کی بجائے خود کہانی پڑھنے کا سواد اور ہی ہے۔ میری تو خیر انگریزی ٹھیک ہے۔ سینکڑوں انگریزی ناولز کو ٹھکانے لگا چکا ہوں۔
  16. شہزاد وحید

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    بلکل جلدی جلدی کھلی ہے یہ ویب
  17. شہزاد وحید

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    اگر ناڈ تھری ٹو اینٹی وائرس اپڈیٹ ہے تو وہ ختم کر دے گا وائرس۔ مگر یار پھر بھی وہ تسلی نہیں ہوتی جو نئی ونڈوز کر کے ہوتی ہے۔ اینٹی وائرس بھی ایک حد تک فائدہ دیتے ہیں۔ پتہ نہیں کیا کیا ہوتا ہے، وائرس، سپائی وئیر، ایڈ وئیر، ٹارجن اور پتہ نہیں کیا کیا۔ میرے پی سی میں بلکل اپڈیٹٹ اینٹی وائرس موجود...
  18. شہزاد وحید

    خلفاء کا حج

    جی نہیں جناب حضرت یزید بھی ہمارے لیئے باقیوں کی طرح قابل احترام ہیں۔
  19. شہزاد وحید

    سیب کا درخت

    یہ تو ای بک ہے۔
  20. شہزاد وحید

    بقرعید

    مجھے تو لیلٰہ یعنی چھترا اچھا لگتا ہے۔ پیارا پیرا پیارا
Top