میں کافی عرصہ سے یہی برائوزر استعمال کر رہا ہوں۔ فائر فاکس میں کچھ کمیاں ہیں امید ہے کہ 3 میں یہ کمیاں نہیں ہو گی۔میرے پاس فاسٹ سپیڈ انٹرنیٹ نہیں ہے لیکن میرے پاس ایک آسان ترین حل ہے۔میں مارکیٹ سے 20 روپے کی سی ڈی لے آتا ہوں :grin:
میں نہیں مانتا۔ آپ کا مشاہدہ بہت محدود ہے۔تاریخ کو پڑھیں، یا آج کو ہی دیکھں، ہر مفید ایجاد اور دریافت کسی مرد نے ہی کی ہے اور اگر اور آل اوور پوزیشنز کو بھی دیکھا جائے تو بھی زیادہ پوزیشنز لڑکوں کے نام ہی دیکھیں گے آپ