نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    اُردو انگریزی لُغت

    ابھی چیک کیئے لیتے ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    ’ویسٹ مینجمنٹ‘ پر عالمی کانفرنس

    معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔
  3. شہزاد وحید

    زبان و تکنالوجی پر کانفرنس

    بہت خوب، لنک شیئر کرنے کا شکریہ
  4. شہزاد وحید

    جناب جہاں بھی جاتے ہیں آپ کو پاتے ہیں، یعنی آپ تو ہر فارم میں چھائے ہیں۔

    جناب جہاں بھی جاتے ہیں آپ کو پاتے ہیں، یعنی آپ تو ہر فارم میں چھائے ہیں۔
  5. شہزاد وحید

    چند تبدیلیاں!

    ًمحفل بہہ سے بہتر ہوتا جا رہا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    جناب کچھ ہمیں بھی مجلس کے بارے میں بتائیے؟ ویسے اردو پیجز میں مسٹر عرفان کی غلطی یا تکنیکی کم...

    جناب کچھ ہمیں بھی مجلس کے بارے میں بتائیے؟ ویسے اردو پیجز میں مسٹر عرفان کی غلطی یا تکنیکی کم علمی کی وجہ سے مجھے ایڈمن زون میں کافی دفعہ رسائی حاصل ہوئی ہے۔اب تو خیر جانا چھوڑ دیا ہے۔لیکن جب جاتا تھا تو آپ کے متعلق ایڈمن زون میں تھریڈز پڑھے۔کسی شخص کی اتنی بچگانہ ذہنیت ہو سکتی ہے؟جتنے بھی اچھے...
  7. شہزاد وحید

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    ہیڈر نہایت عمدہ ہے۔محفل کسی بھی اردو فارم سے بہتر ہے۔تقریبا ہر ضروری جگہ پر ترجمہ کیا گیا ہے، جو کہ محفل کی ایک خوبی ہے۔بس "جواب"،"اقتباس" اور شکریہ کے بٹن اگر ٹرانسپیرنٹ بیک گرائونڈ پر بنائے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔اور محفل کا جوDefaut Style ہے وہ کسی بھی اور سٹائل سے بہتر ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آداب و تسلیمات، حضور ہمیں آپ کی قابلیت پر پورا بھروسہ ہے۔آپ یقینا ایک اچھے شخص ہیں۔فیس بک میری...

    آداب و تسلیمات، حضور ہمیں آپ کی قابلیت پر پورا بھروسہ ہے۔آپ یقینا ایک اچھے شخص ہیں۔فیس بک میری سمجھ میں نہیں آتا کیوں اتنا پاپولر ہے۔آپ کی سمجھ میں کچھ آتا ہے؟
  9. شہزاد وحید

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    صحیح فرمایا۔ اسلام کی تاریخ میں جو غزوات ہوئے ان میں صرف 1018 لوگ مریں جن میں سے دو سو سے کچھ اوپر تعداد شہدا کی ہے اور باقی کے مرنے والی کفار تھے۔اس طرح اسلام کو یہ کریڈٹ بھی جاتا ہے کو زیادہ سے زیادہ جنگوں میں مرنے والوں کی تعداد بہت کم تھی۔یہ بات نبی صلی علیہ وسلم کی جنگی مہارت ، اور امن...
  10. شہزاد وحید

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    میں تو کہتا ہوں کہ حکومت کی خراب پالیسیوں کے خلاف اگر ہم میں ہمت آ جائے تو یہ بہت بڑی بات ہو گی۔حکومت دل چاہے ٹیکس لگاتی ہے، ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی بیرون ملک دورے پر جاتا ہے اور مہنگے ترین ہوٹلوں میں قیام کیا جاتا ہے جن کا ایک دن کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک کا ہوتا ہے۔مہنگائی آسمان سے باتیں کر...
  11. شہزاد وحید

    با زوق صاحب کافی عرصہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔ اردو پیجز چھوڑنے کے بعد آپ تو اڑن چُھو ہی ہو گئے...

    با زوق صاحب کافی عرصہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔ اردو پیجز چھوڑنے کے بعد آپ تو اڑن چُھو ہی ہو گئے ہیں۔آپ کے اسلامی آرٹیکل پڑھنے کا مزہ آتا تھا۔لیکن مسٹر عرفان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں۔ اور کیسے ہیں آپ۔اور آج کل کی کیا مصروفیات ہیں
  12. شہزاد وحید

    ٹھیک ہے جناب محسن صاحب۔ وہ پوسٹ خود بخود واپس آگئی ہے۔ پتہ نہیں اس وقت کیوں نظر نہیں آ رہی تھی۔...

    ٹھیک ہے جناب محسن صاحب۔ وہ پوسٹ خود بخود واپس آگئی ہے۔ پتہ نہیں اس وقت کیوں نظر نہیں آ رہی تھی۔ خیرشکریہ۔ویسے آپ کو رپلائی میری پروفائل میں آ کر کرنا چاہیئے تھا جیسے آرکٹ یا ایسی ہی دوسری کمیونٹیز مٰں ہوتا ہے۔ میرا خیال میں وی بلیٹن میں یہ سہولت نئی نئی آئی ہے اسی لیئے ابھی لوگ اس کا صحیح...
  13. شہزاد وحید

    جارج کارلن

    آپ کس شو کی بات کر رہے ہیں بھائی
  14. شہزاد وحید

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    جی آپ کی بات بھی بلکل ٹھیک ہے۔ ایک دفعہ میں ایک دور دراز کے گائوں گیا تھا اور ویاں کے ایک دیھاتی کے کمپوٹر میں نے وہ وہ انگلش سانگز کی ویڈیوز دیکھی جو میں نے بھی کبھی نہیں دیکھی تھی۔اس کا مطلب دنیا واقعی گلوبل ویلج بن رہی ہے۔ ویسے میں تو سی ڈی وی ڈی پر ہی دیکھتا ہوں لیکن مفت کی:)۔میرا دوست جب...
  15. شہزاد وحید

    مجھے یاد رکھیں میں " ؟ " کا کیا مطلب ہے؟

    ویسے آسانی سے سمجھ آنے والی بات ہے۔ ایک اور اسی طرح کا ترجمہ میں نے دیکھا ہے جو ٹائیٹل بار میں نظڑ آ رہا ہوتا ہے۔ تقویت یافتہ از وی بلیٹن :)
  16. شہزاد وحید

    اب لالو پرساد ٹھمکے لگائیں گے

    کیا بات ہے وزیر لوگ بھی بلاگ بناتے ہیں
  17. شہزاد وحید

    جناب لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کی ہے، مجھے ذرا بتا دیں کہ کیا غلط لکھا تھا، تا کہ میں آئندہ...

    جناب لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کی ہے، مجھے ذرا بتا دیں کہ کیا غلط لکھا تھا، تا کہ میں آئندہ احتیاط کروں شکریہ۔یہ لنک ہے جہاں سے آپ نے پوسٹ ختم کی۔ لنک
  18. شہزاد وحید

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    Prison Break ڈائونلوڈ کریں، وہ زیادہ اچھی ہے، ویسے ڈاؤنلوڈ کیوں کرنا ہے، بازار سے خرید لیں نا:)۔دوسری والی بھی اچھی ہے لیکن پریزن بریک اس بیسٹ۔ویسے خوشی ہوئی کہ پاکستان کے لوگ موویز کے علاوہ اب ڈرامہ سیریز بھی دیکھتے ہیں۔آپ شائد اسلام آباد سے ہیں اس لئیے کوئی تعجب کی بات نہین۔چھوٹے شہروں میں تو...
  19. شہزاد وحید

    جارج کارلن

    مزہب سے مزاق تو کوئی اچھی بات نہیں ہے، لیکن افسوس ہے کہ مزہب سے مزاق کرنے والے میں نے کئی مسمانوں کو بھی دیکھا ہے اور وہ بھی ایسے جو جاہل نہیں بلکہ ڈاکٹر ہیں، ایسی ہی ایک مثال اثر چغتائی صاحب ہیں جو یورپ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور پی ایچ ڈی ہیں۔ان کی ایک کتاب "ہندو مسلمان" میں نے پڑھی...
  20. شہزاد وحید

    چرنوبل وائرس

    یار آپ کو کتنا کچھ پتہ ہے۔مجھے تو بس موویز دیکھنا اور انٹرنیٹ چلانا آتا ہے :)
Top