نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں بھی عید سو کر ہی گزارتا ہوں۔لیکن رات کع پھر کہیں نہ کہیں پارٹی ہوتی ہے تو وہاں چلا جاتا ہوں۔
  2. شہزاد وحید

    ایک سروے/ پول (poll)

    1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ہاں 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی بالکل 3-آپ کی پہلی ترجیح ؟ بریانی 4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟ ہاں 5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟ نہیں،کوئی پرواہ نہیں 6-آپ ناشتہ...
  3. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    ہاہاہاہاہاہا، گواہی کا حوالہ میں نے صرف اس لئیے دیا تھا ک میں بتانا چاہ رہا تھا، عورت قابل احترام ہے، حقوق بھی برابر ہیں، لیکن بہرحال فرق تو ہے جبھی وہ عورت ہے اور ہم مرد۔خیر اکارڈنگ ٹو مس جیا رائو نو مور ڈیبیٹ۔
  4. شہزاد وحید

    اوہ، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ نام قرآن میں بھی آیا ہے۔آپ مجھے اس کی تھوڑی تفصیل بتائے گے یا مجھے...

    اوہ، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ نام قرآن میں بھی آیا ہے۔آپ مجھے اس کی تھوڑی تفصیل بتائے گے یا مجھے بتائے کہ قرآن میں یہ کہاں ہے۔
  5. شہزاد وحید

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    پاکستان میں پہلے بھی کمپوٹر اور اتٹرنیٹ سے متعلق اردو میں ماہنامے شروع ہوئے تھے لیکن بند ہو جاتے ہیں، کمپیوٹنگ بھی ڈاوا ڈول ہو رہا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    لیکن کسی بھی فورم کی اصل خوبصورتی تو ایکٹو ممبران سے ہوتی ہے۔
  7. شہزاد وحید

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    جی بلکل، نستعلیق فونٹ کی اپنی ہی بات ہے۔
  8. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    بھائی، میرے خیال سے لڑکیاں چاہ رہی ہیں کہ انہیں ہر حالت میں لڑکوں سے کم نا سمجھا جائے بلکہ لڑکوں کے برابر یا اس سے بھی آگے کی چیز سمجھی جائے۔برابر کے حقوق ملنے چاہیئے لڑکیوں کو۔میں نے کہیں سنا تھا کہ بسوں وغیرہ میں پہلے لیڈیز کے لیئے سیٹ خالی کر دی جاتی تھی لیکن اب جب کے برابر کے حقوق ہیں اور...
  9. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    مس، پاکستان کی نوجوان نسل پر جتنا بوجھ پچھلے کچھ سالوں میں بڑھا ہے، وہ ایک ریکارڈ ہے۔آپ پڑھی لکھی ہو، حالات کی سنگینی کا اندازہ ہوگا آپ کو بھی۔مہنگائی بہت زیادہ ہے، کمانے کے زریعے بہت کم ہیں، اور ایک دوسرے کے مقابلے میں کی جانے والی نئی نئی شوبازی کی رسموں نے جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ امیر طبقے...
  10. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    بھائی موضوع یہی تو ہے کہ لڑکیاں پوزیشنز لے جاتی ہے اور لڑکے بس گلیوں چوراہوں میں کھڑے رہتے ہے۔مس جیا رائو یہی تو بار بار کہہ رہی ہیں۔ایسے میں ہم نے ایک بات کہہ دی تو کوئی مضائقہ نہیں۔ہے نا؟
  11. شہزاد وحید

    جناب، آپ نے اپنا یوزر نیم ایم اے راحت کے ناول "طالوت" سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھا۔

    جناب، آپ نے اپنا یوزر نیم ایم اے راحت کے ناول "طالوت" سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھا۔
  12. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    ویسے بھی مس جیا، دنیا کی کچھ بڑی ہستیاں جیسے بل گیٹس، آئن سٹائن، سعادت حسن منٹو، اور پاکستان کے بھی کچھ کامیاب افراد جیسے بحریہ ٹائون کے چیف ایگزیکٹو، یہ سب لوگ صرف رسمی تعلیم کے حامل ہیں۔یعنی بہت زیادہ پڑھ لکھ کر ہیرو نہیں بنے بلکہ یہ سب کئی بار فیل ہوئے، سکول کالج سے نکالے گئے۔ تو اپنی پوزیشنز...
  13. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    یہ زمانہ بھی آنا تھا کہ کوئی لڑکی کہے کہ لڑکے لڑکیوں سے جلتے ہیں۔ یہاں پر یا دنیا کے کسی بھی فورم پر پولنگ کروا لیں، جواب نفی میں ہی ملے گا۔
  14. شہزاد وحید

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    - ایک ایسے خوش آواز موذن کی گرجدار آواز، جسے سن کر روح کانپ جائے۔ - اپنی ماں کی آواز - اپنے باپ کی آواز - اپنے بھائی کی آواز - زندگی کی آواز
  15. شہزاد وحید

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    میرے خیال میں ڈائل اپ والے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے سے قاصر ہیں۔ ویسے مائیکرو سافٹ والے بھی سکائی ڈرائیو مہیا کر رہے ہیں۔
  16. شہزاد وحید

    فوری جواب اور فوری تدوین کے لیے فل ایڈیٹر!

    نبیل بھائی، یہ جو آرکیڈ کے ساتھ، دو مرتبہ "نئے پیغامات" ظاہر ہوتا ہے، میرے خیال سے، ان میں سے ایک کا نام کچھ اور ہونا چاہیئے یا پھر ایک کی ضرورت ہی نہیں۔
  17. شہزاد وحید

    لڑکوں کی واپسی

    لڑکیاں بیچارے لڑکوں کے حصے کے بھی نمبر کھا جاتی ہیں اور تو اور لڑکوں کے حصے کی جابز بھی کھا جاتی ہیں، حالانکہ لڑکوں نے جاب کر کے بورا خاندان چلانا ہوتا ہے، اور اکثر لڑکیاں صرف اپنے لئیے ہی جاب کرتی ہیں ماسوائے چند ایک جو جاب کر کے گھر بھی چلاتی ہیں۔خیر یہ تو دوسرا موضوع ہے، میں کہنا چاہ رہا ہوں...
  18. شہزاد وحید

    ! کمپیوٹر کا مستقبل! دھماکہ ! مائکرو سافٹ سرفیس

    ہاں، ٹچ سکرین بھی ایک آپشن ہے۔ویسے قلم دوات بھی بری چیز نہیں لکھنے کے لیئے۔
  19. شہزاد وحید

    ! کمپیوٹر کا مستقبل! دھماکہ ! مائکرو سافٹ سرفیس

    مائیکرو سافٹ کو یقینا کچھ نہ کچھ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لئیے کرنا ہی پڑے گا ورنہ جیسے وہ عام یوزرز کی پہنچ سے پرے ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون جیسے آپریٹنگ سسٹم متعارف کروا رہا ہے اس سے مائیکرو سافٹ کے آپریٹنگ سسٹمز کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس پر وائس کمانڈز کام کریں گی۔
  20. شہزاد وحید

    یو بی ایل والٹ سے انٹرنیٹ پر خریداری اب اور بھی آسان

    جدید دور جہاں ہر میدان میں آسانیاں مہیا کر رہا ہے وہاں یہ بات قابل غور ہے کہ اگر ہر کام بیٹھے بیٹھے کر لیا جائے تو چلنا پھرنا بلکل چھوٹ جائے گا۔پہلے ہی بڑھتی ہوئی آرام طلبی کی وجہ سے انسانی بیماریاں بڑھ گئی ہیں، پہلے لوگ ہر کام ہاتھ سے اور دور دور کا سفر پیدل کیا کرتے تھے تو ان کی زندگیاں لمبی...
Top