نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    یہ قبر ہے

    اوہ ذ کی جگہ قزاق والا ز ڈل گیا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    یہ قبر ہے

    یار مزاق کی بات الگ ہے، لیکن پکی قبر بنانا گناہ ہے۔ اور یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. شہزاد وحید

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    اردو وکی پیڈیا کے بعض تراجم دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    آج کل کی پڑھی لکھی دنیا میں ہر ایک کی عقل تقریبا اتنا کام تو کر سکتی ہے کہ وہ یہ سمجھ لے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ ویسے بھی تحقیق کے لیئے ہر چیز تحریر میں بھی موجود ہے۔
  5. شہزاد وحید

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    لیکن کہیں کہیں کچھ کچھ مسلئہ تو ہے ہی
  6. شہزاد وحید

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    بلکل یہ فانٹ فائر فاکس پر بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    بھائی ٹنڈ کروا کر اپ مصنف لگتے تھے، اور اب جبکہ آپ نے مصنفی سے بچنے کے لئیے ٹوپی اختیار کی ہے تو...

    بھائی ٹنڈ کروا کر اپ مصنف لگتے تھے، اور اب جبکہ آپ نے مصنفی سے بچنے کے لئیے ٹوپی اختیار کی ہے تو اب آپ سیاست دان لگنے لگ گئےہیں۔
  8. شہزاد وحید

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    بڑی خوشی ہوئی کہ پورے ملک میں مشرف صاحب کے کچھ تو حمائتی نظر آئے۔ آپ کی بات بھی بلکل ٹھیک ہے جناب۔ ووٹ تو لوگوں نے خود ہی دئے تھے۔ سندھ والے تو ن لیگ والوں سے بلکل ہی نفرت کرتے ہیں اور زرداری کے مکمل حمائتی ہیں۔ بلکلہ کئی کراچی والے تو پنجابی لوگوں کو فول سمجھتے ہیں۔ اور نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔...
  9. شہزاد وحید

    گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر

    میں نے شائد ایک نیوز چینل پر ایک خبر دیکھی تھی جس ایک ویڈیو دکھائی جا رہی تھی اور اس ویڈیو میں طالبان کا کوئی سرغنہ کہہ رہا تھا کہ پاکستان میں اسلامی قانون لا کر چھوڑے گے۔ یار مجھے اتنا غصہ آیا وہ ویڈیو دیکھ کر۔ طالبان کو تو میں مسلمان ہی نہیں سمجھتا۔ یہ چاہتے ہیں کہ افغانستان جیسا حال یو جائے یہاں۔
  10. شہزاد وحید

    بھیڑیے ۔

    لگڑ بھگے کیوں اچھے لگتےہیں آپ کو :o
  11. شہزاد وحید

    سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

    عربی تو مجھے آتی ہی نہیں۔ لیکن کئی ایک الفاظ قرآن پرھنے کی وجہ سے اور سات سال لشکر طیبہ کے ساتھ منسلک رہنے کی وجہ سے سمجھ لیتا ہوں۔ :)
  12. شہزاد وحید

    ٹنڈ کی ٹنڈ کروا لی ہے، کمال ہے آپ کا نام تو کسی عالمی ریکارڈ کی کتاب میں آنا چاہیئے، ویسے جناب...

    ٹنڈ کی ٹنڈ کروا لی ہے، کمال ہے آپ کا نام تو کسی عالمی ریکارڈ کی کتاب میں آنا چاہیئے، ویسے جناب آپ ایسے بھی بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ لگتا ہے کوئی بہت پائے کا مصنف ہو۔
  13. شہزاد وحید

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    انور مسعود میرے پسندیدہ میں سے ایک ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    بھیڑیے ۔

    جناب کیا بات ہے بھیڑیے کی، ایک پر وقار جانور ہے۔
  15. شہزاد وحید

    بہت کمال کا اواٹر ہے جناب آپ کا، یہ کیا آپ کود ہیں؟

    بہت کمال کا اواٹر ہے جناب آپ کا، یہ کیا آپ کود ہیں؟
  16. شہزاد وحید

    جناب آپ کی پیشگی مبارک کا جواب میں دیرگی سے دے رہا ہوں۔ :)

    جناب آپ کی پیشگی مبارک کا جواب میں دیرگی سے دے رہا ہوں۔ :)
  17. شہزاد وحید

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    بھائی طا لوت کیا ہو گیا یار، کنٹرول یار، اتنا ایموشنل پن ٹھیک نہیں آج کے دور میں۔
  18. شہزاد وحید

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ویسے یہ کوئی اتنا بڑا اشو نہیں تھا، لیکن میڈیا بھی اخیر کرتی ہے، اس واقعے کے اگلے ہی لمحے جیو پر پٹی چل رہی تھی، سارا سے ملاقات، حسن کی تعریفیں۔ہاہاہا، یار مجھے تو بہت ہنسی آئی۔
  19. شہزاد وحید

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    یار اب دل پر بس تو نہیں نہ چلتا۔ ہاہاہا
  20. شہزاد وحید

    اردو اصطلاحات

    اردو ایک وسیع زبان ہے جو کئی زبانوں کے اشتراک سے بنی ہے، اور اردو بذات خود ایک دوسری زبان کا لفظ ہے۔اور وکی پیڈیا والے مجھے پاگل لگتے ہیں۔جب لفظ ہی انگریزی کا ہے تو انگریزی میں بولنے میں کیا خرج ہے۔ایسا نہ کرنا تو تنگ نظری ہو گا۔
Top