نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    شکریہ بہت اچھی چیز کا لنک دیا ہے۔ مجھے اس کی ضرورت تھی۔
  2. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    لیکن جو فونٹ محفل پر اپ لوڈ ہے، اس یہ غلطی بدستور مو جود ہے۔ امید ہے آپ غلطیوں سے پاک فونٹ کا لنک جلد دیں گے۔
  3. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    ارے ارے بھائی غصہ کیوں۔ آئی ڈی ایم بھی یہ کام کر لیتا ہے۔ مائی ڈاکیومنٹس اینڈ سیٹنگز میں اس کے ایپلیکیشن ڈیٹا میں یہ بھی ایسی ہی ایک فائل سیو کرتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    میں تو نیچ سے اونچ پر آ گیا ہوں۔
  5. شہزاد وحید

    عدنان سمیع خان

    یار کیا آپ سب عجیب باتیں کر رہے ہو۔ اتنا اچھا گاتا ہے عدنان۔ تم لوگ تو ایسے بات کر رہے ہو جیسے بہت بڑے بڑے سنگرز کمپوزرز اور میوزک ڈائیریکٹر ہیو اور عدنان ابھی طفل مکتب ہے اور ابھی نیا نیا مارکیٹ میں اِن ہوا ہے اور تم لوگ اس پر کمنٹس پاس کر رہے ہو۔ یار ایک دنیا اس کی فیین ہے اور بہتوں سے بہتر ہے...
  6. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جی بلکل اس ای سنپس زی شیئر یا کسی ایسی جگہ اپ لوڈ فرما دیں جہاں یہ پرابلم نا ہو۔ کیوں‌کہ واقعی ڈائونلوڈ نہیں ہو رہا۔
  7. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    مجھے یہ بتائیں کہ اگلا ورژن آگیا ہے، ہمیں کیسے پتہ چلے گا۔
  8. شہزاد وحید

    KasperSky vs AVG vs Node32

    جی بلکل کیوں کہ یہ دونوں کمپنیز اپنے آپ کو اینٹی وائرس کی دنیا میں راجا سمجھتی تھیں۔ لیکن یہ سرف 2004 یا 2005 تک تھا۔ لیکن اب جب تک یہ محنت نہیں کریں گے اور یوزر کی ضروریات کو مد نظر نہیں رکھے گے، تب تک نیچے ہی رہے گے۔
  9. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    سر میں شکایات کے فارم میں انفارمیشن دینے سے رہا۔ لگتا ہے آپ نے صبح سے چائے نہیں پی۔ :)
  10. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    فلیش گیٹ میں ایک اور بڑی خوبی یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس سلو کنیکشن ہے اور آپ بڑی فائل یعنی 100 ایم بی یا اس سے بھی بڑی فائل یعنی کوئی مووی شووی یا کوئی وڈیو یا آڈیو گانا شانا ہی ڈائونلوڈ کر رہیں تو یہ چیک کرنےکے لئیے کہ گانا اچھا ہے، پرنٹ کیسا ہے، یا سائونڈ کوالٹی کیسی ہے، اپنی ڈائونلوڈنگ کو سٹاپ...
  11. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    میں نے کیا ہے یہ فانٹ ڈائونلوڈ۔ بہت اچھا کام کر رہا ہے۔
  12. شہزاد وحید

    KasperSky vs AVG vs Node32

    ہاہاہاہا۔ بھائی کی والا مسلئہ صرف ہم لوگوں کے لئیے ہے۔ یعنی جو خرید نہیں سکتے یا خریدنے کا دل نہیں‌کرتا۔ لیکن باقی دنیا میں یہ اس وقت نبر ٹو پر جا رہا ہے۔ یہ لنک دیکھیں۔ http://anti-virus-software-review.toptenreviews.com/ اور ناڈ کی کیز مل جاتی ہیں۔ آسانی سے گوگل پر سرچ کرنے سے۔ میرا ناڈ...
  13. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    میں نے قسم کھائی ہے تھریڈز نا پوسٹ کرنے کی۔ لیکن کل پورے ایک سال بعد قسم توڑ دی ہے۔ اسی لئیے تو یہ تھریڈ بھی نظر آ رہا ہے آپ کو۔
  14. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔ زیادہ ٹریفک میں یہ خطرہ ہے کہ کچھ کم عقل لوگ فضول کے تھریڈز سٹارٹ کرتے رہتے ہیں جو کسی کام کےنہیں ہوتے ہیں۔ جبکہ کہ ابھی تک میں نے محفل پر کوئی فضول یا ان انفارمیٹو تھریڈ نہیں دیکھا۔
  15. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    آپ کا انداز نہایت پیرانہ ہے۔ :)
  16. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    سر میرے لئیے تو آئی ڈی ایم بلکل زبردست کام کرتا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    ویسے آج میں نے بہت دنوں بعد اپنا یوزر کنٹرول پینل دیکھا ہے۔ اور جن پوسٹس پر لوگوں نے مجھے نا پسند کیا ہے ان پوسٹس پر میں قائم ہوں۔ پوائنٹ دینے والے کا نام نہیں لکھا ورنہ دو دو ہاتھ ہو جاتے۔ :)
  18. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    سر میں آتا تو باقعدگی سے ہوں، لیکن بہت سی کیٹا گریز میں کئی کئی مہینے پرانے تھریڈز دیکھ کر مایوس ہو جاتا ہوں۔ محفل والوں نے ابتدا سے اب تک اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے پر کوئی غور نہیں کیا ہے۔ جب بھی میں نے دیکھا ہے بانچ چھہ یا دس گیارہ سے زیادہ ممبر کبھی آن لائن نہیں پائے گئے۔
  19. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    آپ دعا دینے میں بہت سخی واقع ہوئے ہیں۔
  20. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    سر، باقی فارمز پر یہ پیغام انگریزی‌ میں نظر آتے ہیں۔ جبکہ یہاں اردو میں۔ اس کا مطلب کسی نہ کسی نے ترجمہ تو کیا ہے نا۔ کچھ ترجمے میں ہی تصحیح ہو جائے۔ بے شرمی کا ٹیگ کچھ زیادہ ہی دھبہ ہے یا دھبہ ٹائپ ہے۔
Top